تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"force feed" کے متعقلہ نتائج

force feed

پَھرپَھنْدی

(ھ) ہندو) صفت۔ چال باز، عیّار

فَرْق پَڑ جانا

اختلاف ہونا، تفاوت ہونا

پھاڑے پھاڑ

پہاڑ ہی پہاڑ .

پَہاڑکا پَہاڑ

ڈھیر کا ڈھیر ، ان٘بار کا ان٘بار ، بہت بڑا تودا .

پَھڑا پَھڑی

جھگڑا ، لڑائی .

پَھڑْ پَھڑ

پرندے کے پھڑ پھڑانے یعنی بازوؤں کو ہوا میں حرکت دینے کی آواز، جھرجھری

اس پرکھا کی بات پر ناہ بھروسہ راکھ، بار بار جو بولے جھوٹ دن بھر ماں سو لاکھ

تَڑاق پَڑاق پَر آمادَہ ہونا

تو تو میں میں پر آجانا

اس پرکھا کی بات پر نہ بھروسہ رکھ، بر بر جھوٹ بولے جو دن بھر ماں سو لکھ

جھوٹے آدمی پر ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہیے یعنی جو شخص ہمیشہ ہی جھوٹ بولتا رہا ہو اس کا بھروسہ نہ کریں

پھیرے پِھر جانا

رک : پھیرے پڑنا

تَہ اَور فی کا فَرْق

۔’فی‘ ہمیشہ وہیں بولتے ہیںبجہاں چال، فریب اور پیچ کا پہلو مقصود ہوتا ہے اور ’تہ‘ کا استعمال وہاں بھی ہے جہاں صرف باریک اور پوشیدہ بات ہو جیسے یہ اُستاد کا کلام ہے۔ اس میں کچھ تہ ضرور ہے۔

fortified

مُحْکَم

forceful

مُؤثَّر

forcefully

force feed کے لیے اردو الفاظ

force feed

force feed کے اردو معانی

اسم

  • بزور ایندھن رسائی
  • درونی احتراق والے انجن کو انتہائی ضرورت کے وقت (دباؤ کے ذریعے) تیل دینے کا نظام

فعل متعدی

  • زبردستی کھلانا
  • ڈرا دھمکا کر یا دلار پچکار کر کھانے پر مجبور کرنا
  • قبول کرنے پر مجبور کرنا جیسے کوئی اچھوتا خیال

force feed के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बुज़ूर ईंधन रसाई
  • द्रोणी एहतिराक़ वाले इंजन को इंतिहाई ज़रूरत के वक़्त (दबाओ के ज़रीये) तेल देने का निज़ाम

सकर्मक क्रिया

  • ज़बरदस्ती खिलाना
  • डरा धमका कर या दुलार पुचकार कर खाने पर मजबूर करना
  • क़बूल करने पर मजबूर करना जैसे कोई अछूता ख़्याल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (force feed)

نام

ای-میل

تبصرہ

force feed

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone