تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"forbid" کے متعقلہ نتائج

forbid

حَرام

forbidden

مَنع

forbidden fruit

ثَمرِ مَمنُوعَہ

forbidding

مَنع

forbiddance

heaven forbid

تَوبَہ تَوبَہ

Forbidden City

پَرْبیدا

(کاشتکاری) چھدری تخم ریزی.

فَریبِنْدَہ

دھوکا دینے والا، دغا باز، مکار، فریب دینے والا

فَرْبُود

(مجازاً) اول جلول ، بے وقوف.

پرَبھار

کسی شعبہ یا محکمہ کے عہدہ کی ذمہ داری

پُربَاد

ہوا سے بھرا ہوا، پھولا ہوا، متورم، مغرور، متکبر

پَرْبَن٘دھ

۱. انتطام ، بندوبست ، نظم و ضبط ، تعلق ، رشتہ ، تسلسل.

پِرَبھید

کاٹنا، ٹکڑے کرنا، چیرنا، پھاڑنا، تقسیم، بانٹ، علیٰحدگی، فرق، فصل، قسم، نوع، جنس، عرف، حقارت کا نام، آدھا نام جو پکارا جائے

پِرْبودھ

جاگنے ، ہوش میں آنے کی حالت (نیند جہالت سے) ، ہوشیاری ، چوسکی ؛ نگاہ داشت ، احتیاط ؛ عقل ، ہوش ، دانائی ، فہم ، سمجھ ، گیان ، فراست ؛ تعلیم ، تربیت ؛ تشریح ، توضیح ، اطلاع ، ہدایت ؛ اظہار ؛ یقین پیدا کرنے کی صورت ، ذہن نشینی ؛ باور کرانے کی حالت ؛ تسلی ، دلاسا ؛ تشقی ؛ آمادہ کرنے یا پھسلانے کی صورت.

forbid کے لیے اردو الفاظ

forbid

fəˈbɪd

forbid کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کسی کام کے کرنے کی ممانعت کرنا
  • کسی اقدام کے خلاف حکم دینا
  • منع کرنا
  • نہ کرنے کا حکم دینا
  • روکنا
  • باز رکھنا
  • ناممکن بنا دینا
  • خارج کر دینا یا استعمال کرنے پر قدغن لگا دینا

forbid के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी काम के करने की मुमानअत करना
  • किसी इक़दाम के ख़िलाफ़ हुक्म देना
  • मना करना
  • ना करने का हुक्म देना
  • रोकना
  • बाज़ रखना
  • नामुमकिन बना देना
  • ख़ारिज कर देना या इस्तिमाल करने पर क़दग़न लगा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (forbid)

نام

ای-میل

تبصرہ

forbid

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone