تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"foolscap" کے متعقلہ نتائج
foolscap کے لیے اردو الفاظ
foolscap کے اردو معانی
اسم
- فل اسکیپ
- خاص قسم کا لکیر دار کاغذ جس کا بالائی حصہ تقریباً ایک انچ کے برابر بغیر لکیر کے ہوتا ہے اور جو امریکی عدالتوں میں استعمال ہوتا ہے
- برطانیہ میں لکھائی چھپائی کے کاغذ کا سائز جو عموماً 17x 13.5انچ ہوتا ہے
- الو ٹوپی
- مسخرے کی ٹوپی
- ایک قسم کی گھنگھرو لگی ٹوپی یا کلاہ جسے کبھی مسخرے پہنتے تھے
- مخروطی شکل کی کاغذی ٹوپی جو شریر یا غبی طالب علموں کو بطور سزا پہنادی جاتی تھی
foolscap के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़ुल एस्केप
- ख़ास किस्म का लकीरदार काग़ज़ जिस का बालाई हिस्सा तक़रीबन एक इंच के बराबर बगै़र लकीर के होता है और जो अमरीकी अदालतों में इस्तिमाल होता है
- बर्तानिया में लिखाई छुपाई के काग़ज़ का साइज़ जो उमूमन 17x 13.5इंच होता है
- उल्लू टोपी
- मसखरे की टोपी
- एक किस्म की घुंघरू लगी टोपी या कुलाह जिसे कभी मसखरे पहनते थे
- मख़रूती शक्ल की काग़ज़ी टोपी जो शरीर या ग़बी तालिब-ए-इल्मों को बतौर सज़ा पहना दी जाती थी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (foolscap)
foolscap
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔