تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"filter" کے متعقلہ نتائج

filter

چھاننا

philter

موہنی

filter tip

filter bed

falter

ہِچکِچانا

filterable

طب: (خورد حیویہ) جو اس فلٹر یا چھلنی سے گزر جائے جو جراثیم کو روکنے کے لیے ہوتی ہے.

پِھرْتے

پھرتا کی محرفہ شکل (مرکبات میں مستعمل)

پِھٹّے

پھٹ (رک) کی محرافہ شکل تراکیب میں مستعمل .

چَلْتے پِھرْتے

چلنے پھرنے والے ، اٹھنے پھرنے کے قابل ، تنومند ، صحت مند .

پِھرْتے پَڑْنا

مارے مارے پھرنا .

فِطْر

چیرنا، پھاڑنا، توڑنا، پیدا کرنا، وجود میں لانا، آغاز کرنا، ابتدا کرنا

فائِل کَرنا

منسلک کرنا ، مسل میں شامل کرنا ، نتّھی کرنا ، تار میں ڈالنا

عِیْدُالْفِطْر

(لفظاً بار بار لوٹ کر آنے والا دن، خوشی کا وہ دن جو بار بار آئے، اہل اسلام کے نزدیک سب سے بڑا تہوار، عیدالفطر ماہ شوال کا پہلا دن جس میں مسلمانوں خوشیاں مناتے ہیں چونکہ اس دن مسلمان فطرہ بھی ادا کرتے ہیں اس لیے کو عیدالفظر بھی کہتے ہیں

صَدَقَۂ فِطْر

عید رمضان کا صدقہ ، عید الفظر کا صدقہ جو فی آدمی دو سیر گیہوں یا چار سیر جو دینا واجب ہے.

فائِل بَنْدی

فائل بنانے کا کام ، کاغذات کی ترتیب.

filter کے لیے اردو الفاظ

filter

ˈfɪl.tər

filter کے اردو معانی

اسم

  • چھلنی
  • فلٹر
  • مقطار
  • کوئی آلہ یا مسام دار شے (جیسے نمدہ، کاغذ، عام کوئلہ یا ریت) جس میں سے گیس یا مائع کو گزارا جاتا ہے تاکہ آلایشیں وغیرہ علیحدہ کی جا سکیں
  • کوئی شے جو چھاننے کا کام دے
  • (طبیعیات) وہ آلہ جو صوتی اور ضیائی لہروں یا برقی روؤں کو اس طرح قابو میں رکھے کہ بعض لہروں یا ارتعاشی تکثیر کو روکنے یا کم کرنے سے دوسروں پر اس کا زیادہ اثر نہ پڑے
  • (عکاسی) رنگمین، نیم شفاف اسکرین (عموماً شیشے کی) جو کیمرے کے عدسے کے لیے ہوتی ہے اور جس کے ذریعے در آنے والی روشنی کی لہروں کی شدت اور قسم کو قابو میں رکھا جاتا ہے

فعل متعدی

  • چھاننا یا تقطیر کرنا
  • فلٹر میں سے گزارنا تاکہ صاف ستھرا کیا جا سکے یا چھانا جا سکے (ہوا وغیرہ کو)
  • فلٹر کے عمل سے الگ کرنا
  • کسی کے لیے فلٹر کا کام دینا

فعل لازم

  • چھلنی یا فلٹر میں سے گزرنا
  • چھننا
  • مقطر ہونا
  • یوں گزرنا جیسے چھلنی میں سے
  • رسنا

filter के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • छलनी
  • फिल्टर
  • मुकतार
  • कोई आला या मुसामदार शैय (जैसे नमदा, काग़ज़, आम कोयला या रीत) जिस में से गैस या माए को गुज़ारा जाता है ताकि आलाईशें वग़ैरा अलैहदा की जा सकीं
  • कोई शैय जो छानने का काम दे
  • (तबीअयात) वो आला जो सूती और ज़याई लहरों या बर्क़ी रोओं को इस तरह क़ाबू में रखे कि बाअज़ लहरों या इर्तिआशी तकसीर को रोकने या कम करने से दूसरों पर इस का ज़्यादा असर ना पड़े
  • (अक्कासी) रनगमीन, नियम शफ़्फ़ाफ़ स्क्रीन (उमूमन शीशे की) जो कैमरे के उदसे के लिए होती है और जिस के ज़रीये दर आने वाली रोशनी की लहरों की शिद्दत और कुसुम को क़ाबू में रखा जाता है

सकर्मक क्रिया

  • छानना या तक़तीर करना
  • फिल्टर में से गुज़ारना ताकि साफ़ सुथरा किया जा सके या छाना जा सके (हुआ वग़ैरा को
  • फिल्टर के अमल से अलग करना
  • किसी के लिए फिल्टर का काम देना

अकर्मक क्रिया

  • छलनी या फिल्टर में से गुज़रना
  • छिनना
  • मुक़त्तिर होना
  • यूं गुज़रना जैसे छलनी में से
  • रिसना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (filter)

نام

ای-میل

تبصرہ

filter

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone