تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھرْتے پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پِھرْتے پَڑْنا

مارے مارے پھرنا .

پَھنْدے میں پَڑْنا

مصبت میں مبتلا ہونا .

پھیرے پَڑنا

(ہندو) شادی بیاہ ہونا ، شادی کی رسم ہونا .

پَہْرے میں پَڑْنا

کسی کی حفاظت میں دیا جانا ، کسی کے حوالے کیا جانا.

نُور کے پَرْدے پَڑْنا

مراد : اُجالا پھیلنا ؛ روشنی چھا جانا ۔

کُشْتوں کے پُشْتے پَڑْنا

رک : کشتوں کے پشتے لگنا جو زیادہ مستعمل ہے ، قتلِ عام ہونا.

کُچال سَنْگ پِھرْنا، آپ موت میں پڑنا

آنکھوں پر غفلت کے پردے پڑنا

پاوں میں پَھنْدے پَڑنا

پیر میں رکاوٹ ہونا ، کسی معاملے میں الجھ جانا.

تُھرَت پُھرَت کی پُڑیا

رک : ترت پھرت کی پڑیا.

تُرَت پُھرَت کی پُڑْیا

کسی کام کے جلدی ہونے کی نیت سے عورتیں تھوڑی سی شکر ایک پڑیا میں بانْدھ کے رکھ دیتی ہیں ، جب وہ کام ہو جاتا ہے تو اْسی شکر پر جناب سیدہ کی نذر دیتی ہیں اور یہ شکر وہی عورتیں کھاتی ہیں جو صحنک کھاتی ہیں

چَندَن پَڑا چَمار کے نِت اُٹھ کُوٹے چام، رو رو چَندَن مَہی پِھرے پَڑا نِیچ سے کام

اچھی چیز ناقدر شناس کے ہاتھ لگ جائے و وہ قدر نہیں کرتا اور فضول کاموں میں استعمال کرتا ہے.

پَڑا پِھرْنا

۱. اس طرح سے گھومتے پھرنا کہ کچھ مدت کہیں قیام کرنا اور کچھ مدت کہیں اور ، بے کار ادھر ادھر گھومنا ، مارا مارا پھرنا.

اُنگْلی پَکَڑتے پہنْچا پَکَڑنا

ذرا سا سہارا پاکر پورا حق جمانا، ذرا سے التفات سے بڑھ چلنا، پاؤں پھیلانا

ہاتھ پَکَڑتے پَہُونْچا پَکَڑنا

تھوڑی سی رعایت سے بے تکلف ہو جانا ؛ تھوڑا سا سہارا پا کر زیادہ کا طالب ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھرْتے پَڑْنا کے معانیدیکھیے

پِھرْتے پَڑْنا

phirte pa.Dnaa•फिरते पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پِھرْتے پَڑْنا کے اردو معانی

  • مارے مارے پھرنا .

Urdu meaning of phirte pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maare maare phirnaa

फिरते पड़ना के हिंदी अर्थ

  • इधर-उधर भटकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھرْتے پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھرْتے پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone