تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِلِز" کے متعقلہ نتائج

فِلِز

وہ معدنی جوہر جو آگ میں پگھل جائے، جیسے: سونا، چاندی، لوہا تانبا وغیرہ

فِلِز کاری

دھات پر نقش و نگار بنانے کا کام .

فِلِزِّیات

metallurgy, the science and technique of refining or alloying metals and study of their properties and constitution

فِلِّزی

فلز (رک) سے منسوب یا متعلق ، معدنی .

فِلِّزی زَر

ڈھلا ہوا منقش زر جو کسی ملک میں استعمال ہو، سکہ

فِلِّزی کُنْڈا

معدنی کنڈا

فِلِّزی صِبْغَہ

رنگنے کا دھوون، رنگ سازی کا ملونا، وہ رنگ جو کسی دھات سے بنایا جائے

فِلزاتی

فلزّات سے متعلق یا منسوب، وہ چیز جس میں پگھلنے کی خصوصیت ہو

فلزات

معدنی چیزیں جو گلائی جا سکیں، جیسے: سونا چاندی

فَلَک

آسمان، گردوں، چرخ، سما (مذہبی خیالات کے بموجب زمین کے اوپر سات آسمان ہیں جن پر مختلف سیارے، سورج، چاند وغیرہ موجود ہے، ساتویں آسمان کے اوپر خدا کا عرش اور کرسی ہے لیکن زمانۂ جدید کے سائنسداں اسے منتہائے نظر سمجھتے ہیں ان کا خیال ہے نیلاہٹ صرف ان پانی کے بخارات کی وجہ سے ہے جو کرۂ ہوا میں ہر وقت موجود رہتے ہیں)

فَلَہ

نرم کیا ہوا دانہ جو پرند اپنے بچوں کو کھلاتے ہیں ؛ کسی شیردار جانور کا وہ دودھ جو بچہ پیدا ہونے کے فوراً بعد نکالا جاتا ہے اور جو تین چار روز تک آگ پر گرم کرتے ہی پھٹ جاتا ہے اور جس میں شکر ڈال کرکے کھاتے ہیں ، پیوسی

فالِیز

خربوزے، تربوز یا کھیرے، ککڑی کا کھیت

فالیز

field of melons and watermelons

فَلِہٰذَا

پس اس لیے، پس اس واسطے

فَوز

کامیابی، نجات، فلاح، کامرانی، مقصد براری، مقصد پر پہنچنا، ملطب پانا، مراد پر پہنچنا، فتحیاب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں فِلِز کے معانیدیکھیے

فِلِز

filiz•फ़िलिज़

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: دھات

  • Roman
  • Urdu

فِلِز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ معدنی جوہر جو آگ میں پگھل جائے، جیسے: سونا، چاندی، لوہا تانبا وغیرہ

Urdu meaning of filiz

  • Roman
  • Urdu

  • vo maadinii jauhar jo aag me.n pighal jaaye, jaiseh sonaa, chaandii, lohaa taa.nba vaGaira

English meaning of filiz

Noun, Masculine

  • ore, metal
  • white copper, dross, scoria

फ़िलिज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह खनिज पदार्थ जो आग में पिघल जाए, जैसे: सोना, चाँदी, ताँबा आदि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِلِز)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِلِز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone