تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْضِیات" کے متعقلہ نتائج

فَرْضِیات

ضروری چیزیں ، لازمی چیزیں .

فَرْضِیَت

ذمّہ داری، فرض کو سمجھنا

فَرْضِیَہ

مفروضہ ، بے دلیل دعویٰ .

فَرْدِیات

فرد کی جمع ؛ متفرقات ، مفرد اشعار.

فَریاد

دہائی دینا، نالہ فغان، آہ و زاری کرنا

فَرْضی

خیالی، قیاسی، بے اصل، من گھڑت، فرض کیا ہوا

فَرِیضَہ

خدا کا حکم جو بندوں پر فرض کیا گیا ہو

فَرْعِیَہ

وہ دینی مسائل جو عمل سے متعلق ہوں .

فُرْضَہ

دہانہ ، سِرا ، سرچشمہ .

فَرْحِیَّہ

سوانگ ، ناچ رنگ ، نقل ناٹک وغیرہ جس کا انجام خوشی پر ہو ، طربیہ.

فِضِّیَّہ

چاندی جیسا ہونا ، روپہلا پن ، ایک روئیدگی ہے ، شاخیں اس میں چھوٹی چھوٹی اور کثرت سے باہر اُلجھی ہوئی ہوتی ہیں اور سب ایک جڑ سے نکلتی ہیں ، تنہ نہیں ہوتا ، پتوں پر سفید نرم روئی کی طرح رُواں ہوتا ہے ، غافقی نے لکھا ہے کہ اسکے زیادہ سفید ہونے کی وجہ سے یہ نام مقرر ہوا ہے ، اسکو پیس کر تازہ زخموں پر لگانے سے خون بند ہو جاتا ہے اور زخم بھر جاتا ہے

فَضِیتا

فصیحت ، رسوائی ، بد نامی ، ذِلّت.

فُرات

جنوب مغربی ایشیاء کا ایک ندی جو مشرقی ترکی کے پہاڑوں سے نکلتی ہے اور ملک شام اور عراق میں بہتی ہوئی دریائے دجلہ میں ملتی ہے، اس کا پانی بہت میٹھا اور صاف شفاف ہے، حضرت امام حسین کو اسی ندی کے کنارے کربلا کے میدان میں شہید کیا گیا تھا

فَضِیلَت

بزرگی، بڑائی، بڑا درجہ

فَیضیاب

فائدہ حاصل کرنے والا، نعمت پانے والا، عنایتوں سے بہرہ ور

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْضِیات کے معانیدیکھیے

فَرْضِیات

farziyaat•फ़र्ज़ियात

  • Roman
  • Urdu

فَرْضِیات کے اردو معانی

  • ضروری چیزیں ، لازمی چیزیں .
  • مفروضے ، بغیر دلیل کے دعوے .

Urdu meaning of farziyaat

  • Roman
  • Urdu

  • zaruurii chiize.n, laazimii chiize.n
  • mafaruze, bagair daliil ke daave

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْضِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْضِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone