تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْض" کے متعقلہ نتائج

مُبْلَغ

نقد روپے وغیرہ کی تعداد ظاہر کرنے کے لیے رقم سے پہلے مستعمل جیسے: مبلغ پچاس ہزار روپیہ

مَبلَغ

حد، انتہا، رسائی، پہنچ، کمال

مَبالِغ

۔(ع۔بفتح اول وکسر چہارم ۔)مذکر۔مبلغ بمعنی مال کی جمع۔

مبالغ

محنتی، جو بہت محنت سے کام کرے

مُبَلِّغْ

تبلیغ کرنے والا، پہنچانے والا، دین کی دعوت دینے والا، مذہب کے بارے میں بتلانے والا، مشنری

مُبالَغَہ پَردازی

رک : مبالغہ آرائی .

مُبالَغَہ آمیز

بڑھا چڑھا کر بیان کیا ہوا، حد سے بڑھا ہوا

مُبالَغَہ آرائی

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، حد سے بڑھ کر تعریف یا برائی کرنا

مُبالَغَہ طَرَازی

رک : مبالغہ آرائی .

مُبالَغَہ آمیزی

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، حد سے بڑھ کر تعریف یا بُرائی کرنا

مُبالَغَہ پَرْوَری

رک : مبالغۃ آرائی .

مُبالَغَہ پَسَند

حد سے بڑھی ہوئی بات کو پسند کرنے والا ، حد سے تجاوز کرنے کا عادی یا شوقین ، مبالغہ کرنے والا ۔

مَبلَغِ عِلْم

علمی استعداد ، دست گاہ ۔

مَبالِغِ خَطِیر

کثیر رقوم، بہت روپے پیسے

مُبالَغَہ دینا

بڑھانا ، چڑھانا ، توقیر بڑھانا ، رتبہ دینا ۔

مُبالَغَہ

حد سے بڑھ کر تعریف یا بُرائی کرنا، بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، اعتدال سے بڑھی ہوئی بات یاوہ گوئی

مُبالَغَہ کرنا

حد سے زیادہ تعریف یا برائی کرنا، اصل کے خلاف کہنا، بڑھا چڑھا کر بیان کرنا

مُبَلِّغَہ

مبلغ (رک) کی تانیث ، تبلیغ کرنے والی ۔

مُبَلِّغانَہ

مبلغ جیسا ، مبلغ کی مانند ، مبلغ کے انداز کا ؛ تبلیغی ، ناصحانہ ۔

مُبَلِّغِین

مبلغ (رک) کی جمع ، تبلیغ کرنے والے ۔

اَلمَبْلَغ

(فقہ) تقسیم میراث میں کشش کے ساتھ لکھے ہوئے الحیاء (زندہ اشخاص) کے اوپر یا نیچے ترکے کی تعداد یا مقدار کے لیے معمولی کشش کے ساتھ لکھا جانے والا کلمہ، جس کے نیچے کل رقم ترکہ کی لکھی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْض کے معانیدیکھیے

فَرْض

farzफ़र्ज़

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: فقہ

اشتقاق: فَرَضَ

  • Roman
  • Urdu

فَرْض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فقہ) وہ عمل جو دلیل قطعی سے ثابت ہو اور اس میں شبہ نہ ہو، جیسے: نماز روزہ وغیرہ اس کا منکر کافر ہے اور تارک مستوجب عذاب، فرمودۂ خداوندی، جس کا کرنا لازمی ہو
  • ضروری، لازمی، واجب
  • منحصر، موقوف
  • سنت اور نفل کے علاوہ وہ نماز جو پانچ وقت واجب کی حیثیت سے پڑھی جاتی ہے
  • ذمہ داری، ڈیوٹی، کارِ منصبی

    مثال ہم فرض اپنا ادا کر چکے بیمار اگر مر گیا تو تیماردار کے حقوق فراموش نہ ہوں گے

  • مرنے والے کے ورثے اور ترکے کی وہ تقسیم جو ازروئے شرع واجب ہے
  • تشخیص، تعین، اندازہ، کسی چیز کا وقت مشخص کرنا
  • (کنایۃً) نکاح

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

فَرْج

شگاف، دراڑ، سوراخ

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of farz

  • Roman
  • Urdu

  • (fiqh) vo amal jo daliil qati.i se saabit ho aur is me.n shuba na ho, jaiseh namaaz roza vaGaira is ka munkir kaafir hai aur taariq mustuujib azaab, farmuuda-e-Khudaavandii, jis ka karnaa laazimii ho
  • zaruurii, laazimii, vaajib
  • munhasir, mauquuf
  • sant aur nafal ke ilaava vo namaaz jo paa.nch vaqt vaajib kii haisiyat se pa.Dhii jaatii hai
  • zimmedaarii, DayuuTii, kaar-e-mansbii
  • marne vaale ke virse aur tarke kii vo taqsiim jo azruu.e shira vaajib hai
  • tashKhiis, taayyun, andaaza, kisii chiiz ka vaqt mushaKhKhas karnaa
  • (kanaa.en) nikaah

English meaning of farz

Noun, Masculine

  • (Fiqh) thing or duty made obligatory (by God, for neglecting which one will be punished), a divine command
  • made obligatory or binding (by God)
  • obligatory, incumbent
  • a statute, an ordinance, injunction, a command or prohibition (of the prophet Mohammad)
  • obligation, onus, responsibility, duty, incumbency

    Example Ham farz apna adaa kar chuke bimar agar mar gaya to timardar ke huqooq framosh na honge

  • (Figurative) marriage

फ़र्ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (धर्मशास्त्र) वह कार्य जो खुले एवं स्पष्ट प्रमाण से साबित हो और उसमें संदेह न हो, जैसे: नमाज़ रोज़ा इत्यादि उसका इनकार करने वाला काफ़िर है और छोड़ने वाला अज़ाब के क़ाबिल, ईश्वरीय आदेश, जिसका करना अनिवार्य हो
  • ज़रूरी, आवश्यक, अनिवार्य
  • आधारित, आश्रित
  • सुन्नत और नफ़्ल के अतिरिक्त वह नमाज़ जो पाँच वक़्त अनिवार्य के रूप में पढ़ी जाती है
  • मरने वाले के उत्तराधिकार और संपत्ति का वह विभाजन जो धर्मशास्त्र के अनुसार अनिवार्य है
  • ज़िम्मेदारी, कर्तव्य, वह काम जो पद के अनुरूप हो

    उदाहरण हम फ़र्ज़ अदा कर चुके बीमार अगर मर गया तो तीमारदार के हुक़ूक़ फ़रामोश न होंगे

  • तश्ख़ीस, निर्धारण, अंदाज़ा, किसी चीज़ का समय निश्चित करना

    विशेष तश्ख़ीस= अच्छी तरह की जाने वाली जाँच-पड़ताल या उसके फलस्वरूप होने वाला निश्चय

  • (संकेतात्मक) निकाह

فَرْض کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبْلَغ

نقد روپے وغیرہ کی تعداد ظاہر کرنے کے لیے رقم سے پہلے مستعمل جیسے: مبلغ پچاس ہزار روپیہ

مَبلَغ

حد، انتہا، رسائی، پہنچ، کمال

مَبالِغ

۔(ع۔بفتح اول وکسر چہارم ۔)مذکر۔مبلغ بمعنی مال کی جمع۔

مبالغ

محنتی، جو بہت محنت سے کام کرے

مُبَلِّغْ

تبلیغ کرنے والا، پہنچانے والا، دین کی دعوت دینے والا، مذہب کے بارے میں بتلانے والا، مشنری

مُبالَغَہ پَردازی

رک : مبالغہ آرائی .

مُبالَغَہ آمیز

بڑھا چڑھا کر بیان کیا ہوا، حد سے بڑھا ہوا

مُبالَغَہ آرائی

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، حد سے بڑھ کر تعریف یا برائی کرنا

مُبالَغَہ طَرَازی

رک : مبالغہ آرائی .

مُبالَغَہ آمیزی

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، حد سے بڑھ کر تعریف یا بُرائی کرنا

مُبالَغَہ پَرْوَری

رک : مبالغۃ آرائی .

مُبالَغَہ پَسَند

حد سے بڑھی ہوئی بات کو پسند کرنے والا ، حد سے تجاوز کرنے کا عادی یا شوقین ، مبالغہ کرنے والا ۔

مَبلَغِ عِلْم

علمی استعداد ، دست گاہ ۔

مَبالِغِ خَطِیر

کثیر رقوم، بہت روپے پیسے

مُبالَغَہ دینا

بڑھانا ، چڑھانا ، توقیر بڑھانا ، رتبہ دینا ۔

مُبالَغَہ

حد سے بڑھ کر تعریف یا بُرائی کرنا، بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، اعتدال سے بڑھی ہوئی بات یاوہ گوئی

مُبالَغَہ کرنا

حد سے زیادہ تعریف یا برائی کرنا، اصل کے خلاف کہنا، بڑھا چڑھا کر بیان کرنا

مُبَلِّغَہ

مبلغ (رک) کی تانیث ، تبلیغ کرنے والی ۔

مُبَلِّغانَہ

مبلغ جیسا ، مبلغ کی مانند ، مبلغ کے انداز کا ؛ تبلیغی ، ناصحانہ ۔

مُبَلِّغِین

مبلغ (رک) کی جمع ، تبلیغ کرنے والے ۔

اَلمَبْلَغ

(فقہ) تقسیم میراث میں کشش کے ساتھ لکھے ہوئے الحیاء (زندہ اشخاص) کے اوپر یا نیچے ترکے کی تعداد یا مقدار کے لیے معمولی کشش کے ساتھ لکھا جانے والا کلمہ، جس کے نیچے کل رقم ترکہ کی لکھی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْض)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone