تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَریب کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

فَریب کَرْنا

عَیّاری کرنا، چالاکی کرنا، دھوکا دینا

مَکر و فَریب کَرنا

جعل سازی کرنا، دھوکا یا فریب دینا، مکاری کرنا

فَرْق کَرْنا

جدا کرنا، الگ کرنا

فَرْض کَرْنا

اپنے طور پر ماننا یا تسلیم کرنا، مثال کے طور پر کسی چیز کو اصل کے طور پر مان لینا

فَرو کَرْنا

کم کرنا، دبانا، رفع کرنا، ختم کرنا، دورکرنا

فَرو گُزاشْت کَرْنا

چھوڑنا ، نظرانداز کرنا ، غلطی کرنا .

فَیل کَرْنا

عیّاری کرنا ، مکّاری کرنا.

فَراخ کَرْنا

چوڑا کرنا، کشادہ کرنا، وسیع کرنا، پھیلانا، بڑھانا، زیادہ کرنا

فَیر کَرْنا

بندوق یا توپ وغیرہ سر کرنا، گولی چلانا

آنکھیں فَرْش کَرْنا

کسی کے آنے پر کمال عاجزی اور شوق ظاہر کرنا، شاندار طور پر خوش آمدید کہنا

فَرْض اَدا کَرْنا

امر واجب بجا لانا، کارِ منصبی پورا کرنا، ڈیوٹی بجا لانا

فَراغ حاصِل کَرْنا

فرحت پانا ، کام سے مہلت پانا ، چھٹکارا حاصل کرنا .

فَر فَر بَیان کَرْنا

جلد جلد کہنا.

فَرْد پَر صاد کَرْنا

دعوت کی فہرست پر جو لوگ مدعو ہوتے ہیں صاد کرتے اور اس طرح لکھ دیتے ہیں صا.

فَر فَر باتیں کَرْنا

جلد جلد بولنا ، روانی سے بات کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَریب کَرْنا کے معانیدیکھیے

فَریب کَرْنا

fareb karnaa•फ़रेब करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

فَریب کَرْنا کے اردو معانی

  • عَیّاری کرنا، چالاکی کرنا، دھوکا دینا

Urdu meaning of fareb karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ayyaarii karnaa, chaalaakii karnaa, dhoka denaa

फ़रेब करना के हिंदी अर्थ

  • धूर्तता करना, छल करना, अय्यारी करना, चालाकी करना, धोखा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَریب کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَریب کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone