تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرَسْیَت" کے متعقلہ نتائج

فَرَسْیَت

فرس سے منسوب ، گھوڑے کے صفات ، فرس کی طرح کا ہونا.

فُرُوسِیَت

(کنایۃً) دانائی عقل مندی، حاضر دماغی ، ذکاوت .

فارْسِیَّت

اردو کی کسی عبارت یا شعر میں فارسی الفاظ و تراکیب کا ایسا تناسب یا ایسے فارسی الفاظ کا استعمال جو اسے اردو سے دور اور فارسی سے قریب تر کر دے

فُرْصَت

مہلت، موقع محل، وقت

فِرِسْتَہ

رسول ، پیغمبر ، نبی ، بھیجا ہوا فرستادہ ؛ سفیر ، ایلچی .

فَرَسی

خُرما کی ایک قسم جس میں یا تو بیج نہیں ہوتا اور اگر ہوتا ہے تو بالکل نرم ، اہل فارس اکثر اس کو گھوڑوں کے راتب میں شریک کرتے ہیں.

فُرْصَت سے

اطمینان سے ، موقع سے

فُرْصَت میں

خالی وقت میں ، فراغت کے وقت ، تنہائی میں ، خلوت میں ؛ دھیمے دھیمے ، آہستگی میں

فُرْصَت جُو

موقع تلاش کرنے والا.

فِراسَت

ہوشیاری، زیرکی، بات کو جلد سمجھ لینے کی صلاحیت، تیز فہمی، ذہانت

فِہْرِسْت

فہرس، اشخاص، اشیا، کتابوں کے ابواب و مشتملات کے ناموں کی فرد

فُرْصَت کَرنا

فراغت حاصل کرنا ، چھٹکارا حاصل کرنا .

فُرْصَت ہونا

افاقہ ہونا ، آرام پانا

فُرْصَت مِلْنا

وقت ملنا ، موقع ملنا ، مہلت ملنا .

فَرْدِیَت

انفرادیت ، اکیلا پن.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرَسْیَت کے معانیدیکھیے

فَرَسْیَت

farasyat•फ़रस्यत

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

فَرَسْیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فرس سے منسوب ، گھوڑے کے صفات ، فرس کی طرح کا ہونا.

Urdu meaning of farasyat

  • Roman
  • Urdu

  • fars se mansuub, gho.De ke sifaat, fars kii tarah ka honaa

फ़रस्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फ़रस (घोड़ा) से संबंधित, घोड़े के विशेषता, घोड़े की तरह का होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرَسْیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرَسْیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone