تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فارْسِیَّت" کے متعقلہ نتائج

فارْسِیَّت

اردو کی کسی عبارت یا شعر میں فارسی الفاظ و تراکیب کا ایسا تناسب یا ایسے فارسی الفاظ کا استعمال جو اسے اردو سے دور اور فارسی سے قریب تر کر دے

فِہْرِسْت

فہرس، اشخاص، اشیا، کتابوں کے ابواب و مشتملات کے ناموں کی فرد

فَرَسْیَت

فرس سے منسوب ، گھوڑے کے صفات ، فرس کی طرح کا ہونا.

فَہارِسْت

فہرست (رک) جمع.

فارْسِیَّہ

ملک فارس کے رہنے والے.

فُرْصَت

مہلت، موقع محل، وقت

فارسی

ایران کی زبان کا نام

فِہْرِسْتِ عُنْوان

(کتاب داری) کتاب میں موجود مضامین یا اسباق کے عنوانات کی تفصیل

فِہْرِسْتِ تَشْخِیص

پرتال کی فہرست.

فِرِسْتَہ

رسول ، پیغمبر ، نبی ، بھیجا ہوا فرستادہ ؛ سفیر ، ایلچی .

فِہْرِسْت کھولْنا

تفصیل کا کھاتا کھولنا

فِہْرِسْتِ مالِکَانَہ

فہرست جس میں نام مالکان کے درج یوں.

فِہْرِسْت سازی

اشیا کی فہرست بنانا، ایک کاغذ پر اشیأ کے نام لکھنا

فِہرِسْتِ مَضامِین

index, list of contents

فَہْرِسْت میں نام چَڑھانا

دفتر میں نام درج کرنا ، رجسٹر میں نام چڑھانا ، بھرتی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں فارْسِیَّت کے معانیدیکھیے

فارْسِیَّت

faarsiyyat•फ़ार्सिय्यत

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

فارْسِیَّت کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مؤنث

  • اردو کی کسی عبارت یا شعر میں فارسی الفاظ و تراکیب کا ایسا تناسب یا ایسے فارسی الفاظ کا استعمال جو اسے اردو سے دور اور فارسی سے قریب تر کر دے

Urdu meaning of faarsiyyat

  • Roman
  • Urdu

  • urduu kii kisii ibaarat ya shear me.n faarsii alfaaz-o-taraakiib ka a.isaa tanaasub ya a.ise faarsii alfaaz ka istimaal jo use urduu se duur aur faarsii se qariibtar kar de

English meaning of faarsiyyat

Persian, Hindi - Noun, Feminine

  • Persianization (of language)

फ़ार्सिय्यत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उर्दू के किसी वाक्यांश या शेर में फारसी शब्दों का ऐसा उपयोग जो उर्दू भाषा से दूर और फारसी से निकता प्रकट करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فارْسِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

فارْسِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone