تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرَسی" کے متعقلہ نتائج

فَرَسی

خُرما کی ایک قسم جس میں یا تو بیج نہیں ہوتا اور اگر ہوتا ہے تو بالکل نرم ، اہل فارس اکثر اس کو گھوڑوں کے راتب میں شریک کرتے ہیں.

فَرَسْیَت

فرس سے منسوب ، گھوڑے کے صفات ، فرس کی طرح کا ہونا.

فَرَس

گھوڑا ، اسپ، ستاروں کا جھمکا، جنگلی گھوڑا

فارسی

ایران کی زبان کا نام

فَرْسا

گھسنے والا، گھٹانے والا، تباہ کرنے والا، (فارسی فرسودن مصدر کا امر، اردو میں بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل) جیسے: روح فرسا، گردوں فرسا، جادہ فرسا وغیرہ

فِرْسَہ

ریح جو پیٹھ میں بیٹھ جائے ، ریح جس کے باعث پیٹھ میں کُب نکل آئے.

فَرِیس

فرست والا، صاحب عقل و دانش، عقل مند

فَرَس نامَہ

ایسی تحریری دستاویز، کتاب یا رسالہ وغیرہ، جس میں گھوڑے کے متعلق جملہ معلومات یکجا ہوں

فَرَس رانی

گھوڑا دوڑانا، گھوڑ دوڑ، گھوڑا دوڑانے کا عمل، ریس

فَرَسِ آبی

سمندری گھوڑا ، اسپِ بحری ، دریائی گھوڑا.

فَرَسِ اَعْظَم

(ہیئت) بیس ستاروں کا مجموعہ جس کی شکل گھوڑے سے مشابہ ہوتی ہے.

فَرَسُ الْاَعْظَم

رک : فرسِ اعظم .

فَرَسِ مُجَنِّح

پر رکھنے والا گھوڑا ، پر دار گھوڑا ، پر دار بازو والا گھوڑا.

فَرْدی

ایک فرد کا مفرد ، ایک شخص سے متعلق.

فَرْضی

خیالی، قیاسی، بے اصل، من گھڑت، فرض کیا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرَسی کے معانیدیکھیے

فَرَسی

farasii•फ़रसी

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

فَرَسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خُرما کی ایک قسم جس میں یا تو بیج نہیں ہوتا اور اگر ہوتا ہے تو بالکل نرم ، اہل فارس اکثر اس کو گھوڑوں کے راتب میں شریک کرتے ہیں.

Urdu meaning of farasii

  • Roman
  • Urdu

  • Khurmaa kii ek qism jis me.n ya to biij nahii.n hotaa aur agar hotaa hai to bilkul naram, ahal faaras aksar us ko gho.Do.n ke raatib me.n shariik karte hai.n

फ़रसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खजूर की एक क़िस्म जिसमें या तो बीज नहीं होता और अगर होता है तो बिलकुल नर्म, फ़ारस के लोग अधिकतर इसको घोड़ों के खाने में सम्मिलित करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرَسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرَسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone