تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"fah" کے متعقلہ نتائج

fah

موسیقی: (تحریر موسیقی میں) سرگم کا چوتھا سُر۔.

فَحْوا

۱. مطلب ، فحوا سے ”واوحیٰ ربک الی النحل“ سے ظاہر ہے.

فَحْشا

بہت قبیح گناہ، برا کام، حرامکاری، زنا

فَہْمی

سمجھ، دانائی

فَہْمائِشی

فہمائش (رک) سے منسوب و متعلق.

فَہْمِیدَہ

فہم و عقل رکھنے والا، سمجھ دار، عقلمند، ہوشیار، سمجھا ہوا

فَہْم دار

سمجھنے والا ، عقلمند ، سمجھدار ، دانا ، دانشور.

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہْمائِش

سمجھانے یا آگاہ کرنے کا عمل، دھون٘س، دباؤ سے سمجھانا، تنبیہہ، ہدایت، نصیحت، تاکید

فَہْقَہ

گردن کی جڑ ، مراد : اس سے گردن کا پہلا مہرہ یا منکا ہے جس پر سر قائم رہتا ہے ، سر و گردن کے پیوند کے قریب ایک ہڈّی جو تالو کے متصل واقع ہے.

فَہّامَہ

بہت زیادہ سمجھ دار، دانش مند

فَحّاشی

عُریانی، بدکرداری، بے حیائی

فَحَاش

فحش باتیں یا کام کرنے والا، جنسی معاملات سے متعلق نن٘گی باتیں کرنے یا لکھنے والا، عریاں نگار

فَہِمْنا

سمجھنا، معلوم کرنا

فَہْمِید

سمجھ، عقل، دانائی

فَہْوات

فہم (رک) کی جمع .

فَہار

سرزمینِ مشرق میں پایا جانے والا پتّھر جو سونے کی کان سے نکالا جاتا ہے.

فَہّامی

دانش مندی، سمجھ داری

فَہْمِیدْگی

فہمید، سمجھ داری، سمجھ بوجھ، عقل مندی

فَہام

بہت زیادہ سمجھنے والا، دانش مند، عقل مند، عقل، خرد، سمجھ، سمجھ بوجھ، علم، سمجھ، ادراک حاصل کرنا

فَہْو

بھول ، سہو ، نسیان ، ذہول ، ذہولت .

فَہْد

ایک درندہ جو سرعت رفتار کے لیے مشہور ہے، شکار کرکے کھانے والا جانور، چیتا، پلنگ

فَہْمانا

سمجھانا، بتانا، بتلانا

فَہْم دینا

سمجھ دینا ، عقل و شعور دینا ، آگاہ کرنا ، ہدایت دینا ، متنبہ کرنا.

فَہْمِیدَنی

समझने के योग्य

فَہْم داری

عقلمندی، دانائی، دانشمندی، ہوشیاری

فَحْم

کوئلہ

فَہْم

عقل، خرد، سمجھ، سمجھ بوجھ

فَہْم ہونا

سمجھ ہونا، سمجھنا، جاننا

fahlband

فَحْل

.

فَحمِ خام

کچّا کوئلہ

فَہارِس

فہرستیں، جدولیں(فہرس کی جمع)

فَہْمِ رَسا

دو رس عقل ، نتیجے تک پہنچنے والی عقل ، بات کی تہہ تک پہنچنے والی سمجھ.

فَہْم کَرنا

سمجھنا ، معلوم کرنا ، تہہ تک پہنچنا .

فَہْم و دانِش

عقل اور دانائی، عقل اور سمجھ، عقل اور قیافہ، فہم و فراست

فَہْمِ ناقِص

کمزور سمجھ ، کم عقلی

فَہْم و اِدْراک

عقل اور سمجھ، عقل اور دانائی، عقل و شعور

fahrenheit

حرارت کا پیمانہ جس میں پانی کا معیاری نقطۂ انجماد ۳۲ ڈگری ہے ، اور نقطۂ جو ش ۲۱۲ ڈگری [جرمن ماہر طبیعیات Fahrenheit م: ۱۷۳۶ء کے نام پر ].

فَہُو الْمُراد

یہی مراد ہے، بس یہی مقصودہ ہے، کسی شرط کے بعد اگر حسبِ منشا دلی کام ہو جائے یا ہونے والا ہو تو جملے کے اختتام پر یہ فقرہ کہتے ہیں

فَہْمِ عامَّہ

تمیزِ عامّہ، شعورِ عامّہ، عام سوجھ بوجھ

فَحَل

کھجور کا درخت .

فَہْمِ نَبَوی

نبیوں کے کلام اور ارشادات سے حاصل کردہ فہم

فَہْمِ صَحِیْح

ٹھیک سمجھ

فَہْمائِش دینا

سمجھانا، جتانا، آگاہ کرنا، تنبیہہ کرنا

فَہْد کی نِینْد

چیتے کی نیند

فَحْوائی اِجازَت

بغیر اجازت کوئی ایسا کام کرنا جس میں اجازت مل جانے کا یقین ہو اور ممانعت کا وہم بھی نہ ہو .

فَہارِسْت

فہرست (رک) جمع.

فَہْمائِش ہونا

تنبیہہ ہونا.

فَہْلَوِیات

چوتھی اور پانچویں صدی کی فارسی شاعری کی ایک صنف جو چار مصرعوں پر مشتمل تھی مگر رباعی کے وزن سے مختلف تھی ، پہلوی.

فَہْم میں آنا

سمجھ میں آنا ، عقل میں آنا.

فَہْمِیدَہ خواہَد شُد

سمجھا جائے گا

فَہْمائِش کَرْنا

سمجھانا، جتانا، آگاہ کرنا، تنبیہہ کرنا

فَحْوائے کَلام

انداز کلام، مضمون کلام، کلام کا مطلب، گفتگو کا انداز

فَہْمِ عالَمِ بالا مَعْلُوم شُد

سخن فہمی عالم بالا معلوم شد ‘‘ کی تحفیف (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) عالم بالا کی سخن فہمی معلوم ہوگئی ، جب کوئی شخص کسی کے کلام پر اپنی غلط فہمی کی وجہ سے اعتراض کرتا ہے تو کہتے ہیں.

فَہْم و تَفْہِیم

سمجھنا، سمجھانا

فَہْرِسْت میں نام چَڑھانا

دفتر میں نام درج کرنا ، رجسٹر میں نام چڑھانا ، بھرتی کرنا.

فَہْمِ زُلْف

(تصوّف) راز کی دریافت ، سالک پر رازِ پنہاں اور اسرار کا منکشف ہونا.

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

فَہْرِس

فہرست، مرتب تحریری نقشہ

fah کے لیے اردو الفاظ

fah

fɑː

fah کے اردو معانی

اسم

  • موسیقی: (تحریر موسیقی میں) سرگم کا چوتھا سُر۔.
  • fixed-doh (سا ’’قائم‘‘) طرزِ نغمہ نگاری میں حرف F سے ظاہر کیا جانے والا سُر۔.

fah के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मूसीक़ी: (तहरीर मूसीक़ी में) सरगम का चौथा सुर।
  • fixed-doh (सा ''क़ायम'') तर्ज़-ए-नग़मा निगारी में हर्फ़ F से ज़ाहिर किया जाने वाला सुर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

fah

موسیقی: (تحریر موسیقی میں) سرگم کا چوتھا سُر۔.

فَحْوا

۱. مطلب ، فحوا سے ”واوحیٰ ربک الی النحل“ سے ظاہر ہے.

فَحْشا

بہت قبیح گناہ، برا کام، حرامکاری، زنا

فَہْمی

سمجھ، دانائی

فَہْمائِشی

فہمائش (رک) سے منسوب و متعلق.

فَہْمِیدَہ

فہم و عقل رکھنے والا، سمجھ دار، عقلمند، ہوشیار، سمجھا ہوا

فَہْم دار

سمجھنے والا ، عقلمند ، سمجھدار ، دانا ، دانشور.

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہْمائِش

سمجھانے یا آگاہ کرنے کا عمل، دھون٘س، دباؤ سے سمجھانا، تنبیہہ، ہدایت، نصیحت، تاکید

فَہْقَہ

گردن کی جڑ ، مراد : اس سے گردن کا پہلا مہرہ یا منکا ہے جس پر سر قائم رہتا ہے ، سر و گردن کے پیوند کے قریب ایک ہڈّی جو تالو کے متصل واقع ہے.

فَہّامَہ

بہت زیادہ سمجھ دار، دانش مند

فَحّاشی

عُریانی، بدکرداری، بے حیائی

فَحَاش

فحش باتیں یا کام کرنے والا، جنسی معاملات سے متعلق نن٘گی باتیں کرنے یا لکھنے والا، عریاں نگار

فَہِمْنا

سمجھنا، معلوم کرنا

فَہْمِید

سمجھ، عقل، دانائی

فَہْوات

فہم (رک) کی جمع .

فَہار

سرزمینِ مشرق میں پایا جانے والا پتّھر جو سونے کی کان سے نکالا جاتا ہے.

فَہّامی

دانش مندی، سمجھ داری

فَہْمِیدْگی

فہمید، سمجھ داری، سمجھ بوجھ، عقل مندی

فَہام

بہت زیادہ سمجھنے والا، دانش مند، عقل مند، عقل، خرد، سمجھ، سمجھ بوجھ، علم، سمجھ، ادراک حاصل کرنا

فَہْو

بھول ، سہو ، نسیان ، ذہول ، ذہولت .

فَہْد

ایک درندہ جو سرعت رفتار کے لیے مشہور ہے، شکار کرکے کھانے والا جانور، چیتا، پلنگ

فَہْمانا

سمجھانا، بتانا، بتلانا

فَہْم دینا

سمجھ دینا ، عقل و شعور دینا ، آگاہ کرنا ، ہدایت دینا ، متنبہ کرنا.

فَہْمِیدَنی

समझने के योग्य

فَہْم داری

عقلمندی، دانائی، دانشمندی، ہوشیاری

فَحْم

کوئلہ

فَہْم

عقل، خرد، سمجھ، سمجھ بوجھ

فَہْم ہونا

سمجھ ہونا، سمجھنا، جاننا

fahlband

فَحْل

.

فَحمِ خام

کچّا کوئلہ

فَہارِس

فہرستیں، جدولیں(فہرس کی جمع)

فَہْمِ رَسا

دو رس عقل ، نتیجے تک پہنچنے والی عقل ، بات کی تہہ تک پہنچنے والی سمجھ.

فَہْم کَرنا

سمجھنا ، معلوم کرنا ، تہہ تک پہنچنا .

فَہْم و دانِش

عقل اور دانائی، عقل اور سمجھ، عقل اور قیافہ، فہم و فراست

فَہْمِ ناقِص

کمزور سمجھ ، کم عقلی

فَہْم و اِدْراک

عقل اور سمجھ، عقل اور دانائی، عقل و شعور

fahrenheit

حرارت کا پیمانہ جس میں پانی کا معیاری نقطۂ انجماد ۳۲ ڈگری ہے ، اور نقطۂ جو ش ۲۱۲ ڈگری [جرمن ماہر طبیعیات Fahrenheit م: ۱۷۳۶ء کے نام پر ].

فَہُو الْمُراد

یہی مراد ہے، بس یہی مقصودہ ہے، کسی شرط کے بعد اگر حسبِ منشا دلی کام ہو جائے یا ہونے والا ہو تو جملے کے اختتام پر یہ فقرہ کہتے ہیں

فَہْمِ عامَّہ

تمیزِ عامّہ، شعورِ عامّہ، عام سوجھ بوجھ

فَحَل

کھجور کا درخت .

فَہْمِ نَبَوی

نبیوں کے کلام اور ارشادات سے حاصل کردہ فہم

فَہْمِ صَحِیْح

ٹھیک سمجھ

فَہْمائِش دینا

سمجھانا، جتانا، آگاہ کرنا، تنبیہہ کرنا

فَہْد کی نِینْد

چیتے کی نیند

فَحْوائی اِجازَت

بغیر اجازت کوئی ایسا کام کرنا جس میں اجازت مل جانے کا یقین ہو اور ممانعت کا وہم بھی نہ ہو .

فَہارِسْت

فہرست (رک) جمع.

فَہْمائِش ہونا

تنبیہہ ہونا.

فَہْلَوِیات

چوتھی اور پانچویں صدی کی فارسی شاعری کی ایک صنف جو چار مصرعوں پر مشتمل تھی مگر رباعی کے وزن سے مختلف تھی ، پہلوی.

فَہْم میں آنا

سمجھ میں آنا ، عقل میں آنا.

فَہْمِیدَہ خواہَد شُد

سمجھا جائے گا

فَہْمائِش کَرْنا

سمجھانا، جتانا، آگاہ کرنا، تنبیہہ کرنا

فَحْوائے کَلام

انداز کلام، مضمون کلام، کلام کا مطلب، گفتگو کا انداز

فَہْمِ عالَمِ بالا مَعْلُوم شُد

سخن فہمی عالم بالا معلوم شد ‘‘ کی تحفیف (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) عالم بالا کی سخن فہمی معلوم ہوگئی ، جب کوئی شخص کسی کے کلام پر اپنی غلط فہمی کی وجہ سے اعتراض کرتا ہے تو کہتے ہیں.

فَہْم و تَفْہِیم

سمجھنا، سمجھانا

فَہْرِسْت میں نام چَڑھانا

دفتر میں نام درج کرنا ، رجسٹر میں نام چڑھانا ، بھرتی کرنا.

فَہْمِ زُلْف

(تصوّف) راز کی دریافت ، سالک پر رازِ پنہاں اور اسرار کا منکشف ہونا.

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

فَہْرِس

فہرست، مرتب تحریری نقشہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (fah)

نام

ای-میل

تبصرہ

fah

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone