تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fahrenheit" کے متعقلہ نتائج
fahrenheit کے لیے اردو الفاظ
fahrenheit کے اردو معانی
صفت
- [موجد کے نام پر] فارن ہائیٹ تھرما میٹر کا یا اس سے متعلق
- اس پر درجے دیے ہوتے ہیں جن کو معمول کے فضائی دباؤ میں متعین کیا جاتا ہے اور 212° کا نشان نقطهٔ جوش کا نشان ہوتا ہے (صفر درجے سے اوپر) جب کہ 32° کا نشان نقطۂ انجماد ہوتا ہے (صفر سے اوپر)
- صفر سے اندازاً وہ درجۂ حرارت مراد ہوتا ہے جو برف اور عام نمک کو برابر وزن میں ملا کر حاصل ہوتا ہے
fahrenheit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- [मूजिद के नाम पर] फ़ौरन हाईट थर्मामीटर का या इस से मुताल्लिक़
- इस पर दर्जे दिए होते हैं जिन को मामूल के फ़िज़ाई दबाओ में मुतय्यन किया जाता है और 212 का निशान नुक्ते-ए-जोश का निशान होता है (सिफ़र दर्जे से ऊपर) जब कि 32 का निशान नुक़्ता-ए-इंजिमाद होता है (सिफ़र से ऊपर
- सिफ़र से अंदाज़न वो दर्जा-ए-हरारत मुराद होता है जो बर्फ़ और आम नमक को बराबर वज़न में मिला कर हासिल होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fahrenheit)
fahrenheit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔