تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاسِطِیَت" کے متعقلہ نتائج

فاسِطِیَت

اٹلی کی قوم پرست اور کمیونسٹ دشمن آمریت کے اصول اور تنظیم ؛ (مجازاً) آمرانہ نظریات پر مبنی نظام ، فاشزم ، فسطائیت ، مطلق العنانیت.

فاشِطِیَّت

رک : فاشزم.

فاشِسْطِیَّت

رک : فاشزم.

فَسْطائِیَت

(سیاسیات) اطالیہ (اٹلی) کی ایک سیاسی تحریک جس کا آغاز مسولینی کے زیر قیادت ۱۹۱۹ء میں ہوا، یہ تحریک نسلی برتری، آمریت، شدید قوم پرستی اور حصول مقاصد کے لیے جبر و تشدد کے استعمال سے عبارت سمجھی جاتی اور اشترا کیت اور جمہوریت کی ضد قرار دی جاتی تھی

فاشِطی

رک : فاشسٹ.

فاسی

رک : فاشی ، فاشزم سے متعلق.

فاسِقی

بدکاری ، آوارگی.

حالَتِ فاعِلِیَت

(قواعد) رک : حالتِ فاعلی .

فَعَّالِیَّت

قوَتِ عمل، سرگرمی، حرکت و عمل سے بھرپور

فاعِلِیَّت

فاعل ہونا، فاعل ہونے کی حالت یا حیثیت، عملی حالت میں، فاعل سے منسوب

فاشِیَت

رک : فاشزم.

فارْسِیَّت

اردو کی کسی عبارت یا شعر میں فارسی الفاظ و تراکیب کا ایسا تناسب یا ایسے فارسی الفاظ کا استعمال جو اسے اردو سے دور اور فارسی سے قریب تر کر دے

فاتِحِیَّت

فاتح ہونا ، فاتح ہونے کی حالت ، فتح مندی.

فاسِقِین

فاسق (رک) کی جمع ، بہت سے فاسق.

فاسِدات

خراب یا برباد ہونے والی چیزیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں فاسِطِیَت کے معانیدیکھیے

فاسِطِیَت

faasitiyat•फ़ासितियत

  • Roman
  • Urdu

فاسِطِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اٹلی کی قوم پرست اور کمیونسٹ دشمن آمریت کے اصول اور تنظیم ؛ (مجازاً) آمرانہ نظریات پر مبنی نظام ، فاشزم ، فسطائیت ، مطلق العنانیت.

Urdu meaning of faasitiyat

  • Roman
  • Urdu

  • iTlii kii qaum parast aur kamiiyuunisaT dushman aamiriiyat ke usuul aur tanziim ; (majaazan) aamiraana nazriyaat par mabnii nizaam, faashzam, fastaa.iiyat, mutlaq alaanaaniit

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاسِطِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاسِطِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone