تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاعِلِیَّت" کے متعقلہ نتائج

فاعِلِیَّت

فاعل ہونا، فاعل ہونے کی حالت یا حیثیت، عملی حالت میں، فاعل سے منسوب

فَعَّالِیَّت

قوَتِ عمل، سرگرمی، حرکت و عمل سے بھرپور

فِعْلِیَت

(قواعد) فعل ہونا.

یائے فاعِلِیَّت

اردو ’’ی ‘‘ جو اسم کے آخر میں آکر فاعل اور صفت کے معنی دے ؛ جیسے : کسبی ، فریبی ، دھوبی

حالَتِ فاعِلِیَت

(قواعد) رک : حالتِ فاعلی .

فِعْلِیَتی

فعلیت (رک) سے مسنوب یا متعلق.

فِعْلِیات

جانداروں کے جسم کے مختلف اعضا کے افعال میں مطالعہ نیز یہ افعال ، (انگ : Physiotherapist) طبیبوں اور ماہرانِ فعلیات نے گلوانی کے نظریے کی بہت حمایت کی.

فَعَّالی

حرکت و عمل سے متّصف ، عاملانہ ، متحرک ، حرکی.

فاعِلی

فاعل سے منسوب یا متعلق

فالْتُو

جو مصرف میں نہ آئے ایسے ہی پڑا رہے، ضرورت سے زیادہ، جو کسی کام نہ ہو، جس سے کسی قسم کا کام نہ پھلتا ہو، ضرورت سے زائد، غیر ضروری، فاضل، بیکار، ردّی، نکما

فَلِیْتَہ

بتی، پلیتہ

فِعْلِیاتی

فعلیات سے منسوب، فعلیات کا، اعضا کے افعال سے متعلق

فِعْلی

فعل سے متعلق کام کا قولی کا نقیض منسوب بہ فعل

فِعْلِیا

مکّار ، فریبی ، دھاندلی باز ؛ ضدّی ، ہٹیلا

فِعْلِیات داں

علمِ فعلیات کا عالم

اردو، انگلش اور ہندی میں فاعِلِیَّت کے معانیدیکھیے

فاعِلِیَّت

faa'iliyyat•फ़ा'इलिय्यत

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: فَعَلَ

  • Roman
  • Urdu

فاعِلِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فاعل ہونا، فاعل ہونے کی حالت یا حیثیت، عملی حالت میں، فاعل سے منسوب

Urdu meaning of faa'iliyyat

  • Roman
  • Urdu

  • faa.il honaa, faa.il hone kii haalat ya haisiyat, amlii haalat men, faa.il se mansuub

English meaning of faa'iliyyat

Noun, Feminine

  • the state of being active
  • the quality or the nature of agent, or of the noun of agency
  • agency

फ़ा'इलिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फ़ाइल होना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاعِلِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاعِلِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone