تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"euchre" کے متعقلہ نتائج
euchre کے لیے اردو الفاظ
euchre کے اردو معانی
اسم، فعل
- یوکر
- تاش کے بڑے 32 پتوں پر مشتمل ایک کھیل جو دو، تین یا چار افراد مل کر کھیلتے ہیں
فعل متعدی
- اس کھیل کی بازی میں حریف پر غالب آنا جب کہ وہ خود ترپ کا اعلان کر کے تین ہاتھ بنانے میں ناکام رہے
- (بول چال ) شاطری سے مخالف کو زک پہنچانا یا نیچا دکھانا
euchre के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- यवकर
- ताश के बड़े 32 पत्तों पर मुश्तमिल एक खेल जो दो, तीन या चार अफ़राद मिल कर खेलते हैं
सकर्मक क्रिया
- इस खेल की बाज़ी में हरीफ़ पर ग़ालिब आना जब कि वो ख़ुद तुरुप का ऐलान कर के तीन हाथ बनाने में नाकाम रहे
- (बोल चाल ) शातिरी से मुख़ालिफ़ को ज़क पहुंचाना या नीचा दिखाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (euchre)
euchre
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔