تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"enema" کے متعقلہ نتائج

enema

پِچْکاری

اَنِما

(یوگ) آٹھ سدھیوں میں سے پہلی سدھی، جس سے یوگی لوگ کسی کو دکھائی نہیں پڑتے

اِنَّما

(لفظاً) نہیں ہے مگر یعنی ضرور ہے ، (مراداً) ایک آیۂ اَرآئی کا کلمۂ اول اور پوری آیت کی بجاے خصوصاً منقبت وغیرہ کے اشعار میں مستعمل (پوری آیت : انما علیکم اللہ و رسولہ والذین آمنواالذین یقیمون الٰصلوۃ ویوتون الزکوۃٰ وہم راکعون = نہیں ہے تمھارا مولَا کوئی مگراللہ اور اس کا رسول اور وہ لوگ جو ایمان لائے اور نماز پڑھتے ہیں اور حالت رکوع میں زکوۃٰ دیتے ہیں) ۔

anima

اندرونی نفس ، نسمہ ؛ مردانہ نفس میں نسوانی عنصر- قب: ANIMUS (یُونگ کے نظریے کے مطابق).

anime

انيمے

عَنَم

زمین حجاز کا ایک درخت، جس کے پھل کا رنگ سرخ ہوتا ہے اور جسے مہندی لگی انگلی سے تشبیہ دی جاتی ہے

اَپْنے میں

اپنے آپ میں ، اپنی ذات میں

اَنامِی

تندرست، صحیح سلامت، تندرست مزاج، چنگا بھلا

اَیسے میں

اس صورت میں، اس حالت میں، اس موقع پر

اِتْنے میں

اس عرصے میں، اس میں، اتنے میں

اَطْعِمَہ

(مختلف قسم کے) کھانے، غذائیں

عَنْعَنَہ

کسی روایت کو عن فلان عن فُلان کہہ کر بیان کرنا ، کسی بات کا از فُلاں از فُلاں کے وسیلے سے تذکرہ ۔

اَہَمَّہ

اہم (رک : (۱)) کی تانیث.

عَتَمَہ

داغِ تیرہ ، تیرۂ چشیم .

عَینِیَّہ

وہ شے یا وجود جو اپنی ذات سے قائم ہو خواہ وہ مفرد (جوہر) ہو یا مرکب (جسم)

enema کے لیے اردو الفاظ

enema

ˈen.ə.mə

enema کے اردو معانی

اسم

  • حقنہ
  • انیما
  • امعائے مستقیم یعنی بڑی انتڑی کے نچلے سرے میں صفائی و تشخیص کے لیے دی جانی والی سیال پچکاری
  • سیال مادہ جو بذریعہ پچکاری اندر پہنچایا جائے

enema के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हुक़्ना
  • इनेमा
  • अमाए मुस्तक़ीम यानी बड़ी अंतड़ी के निचले सिरे में सफ़ाई-ओ-तशख़ीस के लिए दी जानी वाली स्याल पिचकारी
  • स्याल माद्दा जो बज़रीया पिचकारी अंदर पहुंचाया जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (enema)

نام

ای-میل

تبصرہ

enema

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone