تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"endow" کے متعقلہ نتائج

endow

بَخْشْنا

endowment

وَقف

اَنْڈوں

انڈا کی جمع بحالت مغیرہ، ترکیبات میں مستعمل

اَنْڈوئی

بیچ کی انگلی کو انگوٹھے کے پاس کی انگلی پر چڑھانے کا عمل، (جب کوئی بچہ کسی مہتر یا مہترانی سے چھو جاتا ہے یا کوئی نجاست اس کے جسم کو لگ جاتی ہے تو دوسرے بچے انڈوئی چڑھا لیتے ہیں اور یہ فقرہ : ’’انڈوئی بنڈوئی شکر پارے کی لوئی‘‘ زبان پر جاری کرتے رہتے ہیں، اس سے مقصود یہ ہوتا ہے کہ اگر وہ نجس بچہ انڈوئی چڑھانے والوں میں سے کسی کو چھولے تو اس کی نجاست اثر نہیں کرے گی

اَنْڈْوائی

مرغی یا کوئی اور (مادہ) پرند، جو انڈے دینے پر ہو

اَنْدوہ

رنج، غم، دُکھ، تکلیف

اَنْدُو

زنجیر

اَنْدوز

(اسم ما قبل کے مفہوم کا) اخذ کرنے والا، پانے والا، لینے والا، حاصل کرنے والا

اَندِھیاؤ

آندھی، تیز ہوا، صرصر طوفان، گردوباد، تند باد، جھکڑ، طوفان باد

اَندْھیاو

گرد و غبار کا طوفان، جھکڑ، آندھی، اندھڑ

اَنْدُود

لپا ہوا، ڈھنپا ہوا، چھڑکا ہوا، پانی چڑھایا ہوا، مرصع

گَنْجی کونْجْڑی اور گوکھرُو کا اینْڈْوا

کوئی اپنی حقیقت اور حیثیت سے بڑھ کر کام کرے تو کہتے ہیں.

گَنْجی پَنْہاری اور گوکْھرُو کا اینْڈْوا

اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا، بوجھ لے جانا مشکل ہوا

ٹَھیرٹَھیر کے چَلْیے جَب ہو دُور پڑاؤ، ڈُوب جات اَندْھیاؤ میں دوڑ چَلَنْتی ناؤ

جلدی کا کام اچھا نہیں ہوتا، آندْھی میں تیز چلتی ہوئی ناؤ ڈوب جاتی ہے

اَنْداز

طور، طریقہ، طرز، ڈھنگ

endow کے لیے اردو الفاظ

endow

ɪnˈdaʊ

endow کے اردو معانی

فعل متعدی

  • وقف کرنا
  • بخشنا
  • کسی کی امداد یا گزارے کے لیے وقف قائم کرنا
  • کوئی تحفہ، اہمیت یا صلاحیت عطا کرنا

endow के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • वक़्फ़ करना
  • बख्शना
  • किसी की इमदाद या गुज़ारे के लिए वक़्फ़ क़ायम करना
  • कोई तोहफ़ा, एहमीयत या सलाहीयत अता करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (endow)

نام

ای-میل

تبصرہ

endow

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone