تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْتِکاکی" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِکاکی

احتکاک سے منسوب، ٹکراو سے پیدا ہونے والی کیفیت وغیرہ

مُزاحَمَتِ اِحتِکاکی

وہ مزاحمت جو رگڑ سے پیدا ہو یا متحرک کی جائے

اِحْتِکاک

(دوچیزوں کی) رگڑ، باہم ٹکراو

اِحْتِقاق

کسی حق کے لئے آپس میں لڑنا، گھوڑے کا نازک ہونا، مویشی کا موٹا ہونا

اِشْتِراکی

اشتراکیت سے منسوب، اشتراکیت کا حامی، سوشلزم سے متعلق، اشتراکیت کا پیرو، سوشلسٹ

اِحْتِرازی

احتراز (رک) سے منسوب .

اِحْتِمالی

احتمال کی طرف منسوب: ممکن، مفروضہ، متوقع

اِحْتِباسی

احتباس (رک) سے منسوب .

اِحْتِشامی

احتشام (رک) سے منسوب .

اِحْتِیاطی

احتیاط سے منسوب، جس میں احتیاط پر عمل کیا جائے، وہ عمل جو احتیاط کی غرض سے ہو

اِحْتِساسی

احتساس (رک) سے منسوب .

اِرْتِکازی

کسی امر کی جانب پوری طرح متوجہ ہونے والا (دماغ والا)

اِحْتِسابی

بازار کا وہ منشی یا محرر جس کا کام اناج اور دیگر بازاری اشیاء و اجناس کے وزن، پیمائش، خوبی اور قیمت وغیرہ کا معائنہ کرنا اور ان کو منظم کرنا ہوتا ہے

اِحْتِراقی

(طب) آنکھوں کی ایک بیماری جس میں طبقہ قرنیہ کی بیرونی سطح پر سفید اون کا ٹکڑا سا رکھا ہوا اور اس کی شاخیں چاروں طرف پھیلی ہوئی نظر آتی ہیں

اِحتِجاجی

کسی مدعے کے خلاف ایک ساتھ مخالفت کرنے والے، احتجاج کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِکاکی کے معانیدیکھیے

اِحْتِکاکی

ehtikaakii•एहतिकाकी

اصل: فارسی

وزن : 21122

دیکھیے: اِحْتِکاک

  • Roman
  • Urdu

اِحْتِکاکی کے اردو معانی

صفت

  • احتکاک سے منسوب، ٹکراو سے پیدا ہونے والی کیفیت وغیرہ

Urdu meaning of ehtikaakii

  • Roman
  • Urdu

  • ehtikaak se mansuub, Takraav se paida hone vaalii kaifiiyat vaGaira

English meaning of ehtikaakii

Adjective

  • frictional

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْتِکاکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْتِکاکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone