تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْتِکاک" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِکاک

(دوچیزوں کی) رگڑ، باہم ٹکراو

اِحْتِقاق

کسی حق کے لئے آپس میں لڑنا، گھوڑے کا نازک ہونا، مویشی کا موٹا ہونا

اِحْتِکاکی

احتکاک سے منسوب، ٹکراو سے پیدا ہونے والی کیفیت وغیرہ

اِحْتِکار

(کس شے خصوصاً غلے کو) آئندہ مہنگا بیچنے کے لیے روک رکھنے کا عمل، ذخیرہ اندوزی

اِحْتِناک

زیر کرنا، تجربہ کار ہونا، پکا ہونا، مستعد ہونا، ٹڈی دل کا سبزی کو چٹ کرجانا، گھوڑے پر چڑھانا

اِمْتِکاک

چوسنا

اِحْتِباک

ٹانگوں کو پچھلی طرف موڑ کر باندھ دینا، کمر بند باندھنا، پکا کرنا

اِفْتِکاک

पृथक् होना, अलग होना, जुदा होना, पृथक्ता, अलाहिदगी।

اِحْکاک

دو چیزوں کوایک دوسری سے ملا کرگھسنا رگڑنا، چھیلنا، احتکاک (رک)

مُزاحَمَتِ اِحتِکاکی

وہ مزاحمت جو رگڑ سے پیدا ہو یا متحرک کی جائے

احْتِرام

عزت، حرمت، توقیر

اِحْتِیاط

ہوش و حواس سے سمجھ سوچ کر اقدام یا فیصلہ، اقدام عمل سے پہلے پوری پوری توجہ، غور و تامل، ہوشیاری، سوجھ بوجھ

اِحْتِمام

خون نکلنے کےلیے قدح کرنا، فصد کھولنا یا کھلوانا

اَتْکا

(لفظاً) اٹکا ہوا ، (جہاز رانی) زمین پر ٹکا ہوا ، خستکی پر چڑھا ہوا ، زمین کیریا زمین گرفتہ جہاز ، انگریزی : aground

اَتْکَہ

آنّا، دایہ، دودھ پلانے والی عورت، نیز اس کا شوہر

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِکاک کے معانیدیکھیے

اِحْتِکاک

ehtikaak•एहतिकाक

اصل: عربی

وزن : 21121

موضوعات: طبیعیات

اشتقاق: حَكَّ

  • Roman
  • Urdu

اِحْتِکاک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (دوچیزوں کی) رگڑ، باہم ٹکراو

Urdu meaning of ehtikaak

  • Roman
  • Urdu

  • (do chiizo.n kii) raga.D, baaham Takraav

English meaning of ehtikaak

Noun, Masculine

  • friction, abrasion, rubbing

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْتِکاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْتِکاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone