تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْشاش" کے متعقلہ نتائج

اِحْشاش

گھاس چارہ اکٹھا کرنا

اَحْشا

گردن کے نیچے سے ناف تک کے اندرونی اعضا، پیٹ اور سینے کے اندر کا ہر عضو، (خصوصاً) آنتیں

اِجْشاش

توڑنا، کوٹنا، تڑوانا، کٹوانا

اِرْشاش

فوارے کی طرح پانی نکلنے کی کیفیت، پھوار برسنا، چھڑکاو

اِعْشاش

दूसरे के घर में इस इरादे से आ बैठना कि वह घबराकर घर छोड़कर भाग जाय।।

ہَشّاش

خنداں رو، ہنس مکھ

اَحْناش

حنش کی جمع، رینگنے والے جانور، کیڑے مکوڑے، پرندے اور جانور جن کا شکار کیا جائے

اَحْشام

جان چھڑ کنے والے اعزہ، احباب اور ملازمین، خصوصاً فوج کے سپاہی اور پولیس

اِحْتِشاش

چارہ تلاش کرنا، گھاس کا انبار کرنا

عَشاش

شاخوں کا کم ہوجانا یا سُوکھ جانا ، درختِ خرما کا ایک مرض جس سے شاخیں گرجاتی ہیں اور چوٹی ضعیف ہوجاتی ہےعِسایا.

اِعْتِشاش

बाल-बच्चों के लिए बहुत | थोड़ा खाना लाना।

اَش اَش

رک : ' اش ' نمبر ا جس کی یہ تکرار ہے .

عَش عَش

کلمۂ تحسین و آفرین، نہایت پسندیدگی یا خوشی کا اظہار، واہ وا

ہُش ہُش

(ندا) اونٹ کے بٹھانے کی آواز ؛ بلانے کی آواز آ آ ۔

اِحْساس

(فسلفہ) (حواس خمسہ میں سے) کسی حس کے ذریعے دریافت یا علم، حس

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْشاش کے معانیدیکھیے

اِحْشاش

ehshaash•एहशाश

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اِحْشاش کے اردو معانی

 

  • گھاس چارہ اکٹھا کرنا

Urdu meaning of ehshaash

  • Roman
  • Urdu

  • ghaas chaaraa ikaTThaa karnaa

एहशाश के हिंदी अर्थ

 

  • घास, चारा इकट्ठा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْشاش)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْشاش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone