تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَش اَش" کے متعقلہ نتائج

اَش اَش

رک : ' اش ' نمبر ا جس کی یہ تکرار ہے .

اَشْ اَشْ کَرنا

admire greatly, be amazed by a great quality or mastery

ہُش ہُش

(ندا) اونٹ کے بٹھانے کی آواز ؛ بلانے کی آواز آ آ ۔

عَش عَش

کلمۂ تحسین و آفرین، نہایت پسندیدگی یا خوشی کا اظہار، واہ وا

پَیمانَہ اَش پُر شُدَہ

پیمانہ پر ہوگیا ؛ عمر ہولی ، مرگیا.

اِشْ

ش کو کھینج کر سیٹی کی سی ایک آواز جو گود کے بچوں کو پیشاب پاخانہ کراتے وقت مائیں یا کھلائیاں منْھ سے نکالتی ہیں ، دودھ پیتے بچے کو پیشاب پاخانہ کرانے کی تحریک یا اشارے کے لیے آواز .

اُشْ

اُف

ہُش ہُش کَرْنا

دُھتکارنا ، منع کرنا ؛ ٹالنا نیز جانور کو بھگانا یا ڈرانا ۔

ہُش ہُشا پَن

دھتکارنے یا ٹالنے کا عمل ، کسی کو خود سے دور رکھنے کی کوشش

عَشْ عَش کَرْنا

کلمۂ تحسین و آفرین زبان پر لانا، واہ واہ کہنا، تعریف کرنا

عَش عَش کَر جانا

بے ساختہ واہ وا کہنا یا تعریف کرنا.

عَش عَش کَر اُٹْھنا

بے ساختہ واہ وا کہنا یا تعریف کرنا.

ہُش ہُش کان میں گُھس

نہ رقم پاس ہے نہ خاطر تواضع کا بندوبست ہے لیکن سب کو مہمان بلا لیا ہے (بدنظمی کے اظہار کو عورتیں بولتی ہیں)

ہِش

ایرانی تقویم کا سال (جیسے ۱۳۳۰ ہش بمطابق ۱۹۵۱ عیسوی) (’’ہجری شمسی‘‘ کا مخفف) ۔

ہُش

اونٹ کو بٹھانے کی آواز

ہَشّ

درخت کے پتوں کو چھڑی سے جھاڑنا (مویشیوں کی خوراک کے لیے) ، (رک : ہش)

ہُش کَرنا

دھتکارنے یا بھگانے کی آواز نکالنا ، بھگانا ۔

ہُش پُش

لعن طعن ، نکتہ چینی ، اعتراض ۔

ہَشّ بَشّ

خوش رو ؛ خوش و خرم

مَحْفِل عَش عَش کَرْنا

محفل میں داد و تحسین کا شور اٹھنا ، لوگوں کا بہت داد دینا

ہُش پُش کَرْنا

لوگوں کو اردگرد سے ہٹانا ، ہٹو بچو کرنا .

ہُش مُش ہونا

لپاڈگی ہونا ، جوتم پیزار ہونا

مَحْفِل عَش عَش کَر اُٹھنا

محفل میں داد و تحسین کا شور اٹھنا ، لوگوں کا بہت داد دینا

عَشُّ الْغَرائِب

ایک قسم کی روئیدگی جو چھتری سے مشابہ ہوتی ہے ، کُکرمُتا، کلاہِ باراں ؛ کُھبی.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَش اَش کے معانیدیکھیے

اَش اَش

ash-ashअश-अश

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَش اَش کے اردو معانی

اسم، فجائیہ، مذکر

  • رک : ' اش ' نمبر ا جس کی یہ تکرار ہے .
  • غایت پسندیدگی یا شادمانی کا اظہار ، لوٹ پوٹ ہوجانے یا بے اختیار تعریف کرنے کا عمل ، حیرت و استعجاب.
  • خوش ہونا، خوشی، فرحت

Urdu meaning of ash-ash

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ' ash ' nambar e jis kii ye takraar hai
  • Gaayat pasandiidgii ya shaadmaanii ka izhaar, loTpoT hojaane ya be.iKhtyaar taariif karne ka amal, hairat-o-istijaab
  • Khush honaa, Khushii, farhat

English meaning of ash-ash

Noun, Interjection, Masculine

  • expressing great admiration

अश-अश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विस्मयादिबोधक, पुल्लिंग

  • पसंदीदगी या बड़ी प्रशंसा व्यक्त करने का भाव, लोटपोट हो जाने या अनायास तारीफ़ करने की क्रिया, विस्मयादिबोधक
  • ख़ुश होना, ख़ुशी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَش اَش

رک : ' اش ' نمبر ا جس کی یہ تکرار ہے .

اَشْ اَشْ کَرنا

admire greatly, be amazed by a great quality or mastery

ہُش ہُش

(ندا) اونٹ کے بٹھانے کی آواز ؛ بلانے کی آواز آ آ ۔

عَش عَش

کلمۂ تحسین و آفرین، نہایت پسندیدگی یا خوشی کا اظہار، واہ وا

پَیمانَہ اَش پُر شُدَہ

پیمانہ پر ہوگیا ؛ عمر ہولی ، مرگیا.

اِشْ

ش کو کھینج کر سیٹی کی سی ایک آواز جو گود کے بچوں کو پیشاب پاخانہ کراتے وقت مائیں یا کھلائیاں منْھ سے نکالتی ہیں ، دودھ پیتے بچے کو پیشاب پاخانہ کرانے کی تحریک یا اشارے کے لیے آواز .

اُشْ

اُف

ہُش ہُش کَرْنا

دُھتکارنا ، منع کرنا ؛ ٹالنا نیز جانور کو بھگانا یا ڈرانا ۔

ہُش ہُشا پَن

دھتکارنے یا ٹالنے کا عمل ، کسی کو خود سے دور رکھنے کی کوشش

عَشْ عَش کَرْنا

کلمۂ تحسین و آفرین زبان پر لانا، واہ واہ کہنا، تعریف کرنا

عَش عَش کَر جانا

بے ساختہ واہ وا کہنا یا تعریف کرنا.

عَش عَش کَر اُٹْھنا

بے ساختہ واہ وا کہنا یا تعریف کرنا.

ہُش ہُش کان میں گُھس

نہ رقم پاس ہے نہ خاطر تواضع کا بندوبست ہے لیکن سب کو مہمان بلا لیا ہے (بدنظمی کے اظہار کو عورتیں بولتی ہیں)

ہِش

ایرانی تقویم کا سال (جیسے ۱۳۳۰ ہش بمطابق ۱۹۵۱ عیسوی) (’’ہجری شمسی‘‘ کا مخفف) ۔

ہُش

اونٹ کو بٹھانے کی آواز

ہَشّ

درخت کے پتوں کو چھڑی سے جھاڑنا (مویشیوں کی خوراک کے لیے) ، (رک : ہش)

ہُش کَرنا

دھتکارنے یا بھگانے کی آواز نکالنا ، بھگانا ۔

ہُش پُش

لعن طعن ، نکتہ چینی ، اعتراض ۔

ہَشّ بَشّ

خوش رو ؛ خوش و خرم

مَحْفِل عَش عَش کَرْنا

محفل میں داد و تحسین کا شور اٹھنا ، لوگوں کا بہت داد دینا

ہُش پُش کَرْنا

لوگوں کو اردگرد سے ہٹانا ، ہٹو بچو کرنا .

ہُش مُش ہونا

لپاڈگی ہونا ، جوتم پیزار ہونا

مَحْفِل عَش عَش کَر اُٹھنا

محفل میں داد و تحسین کا شور اٹھنا ، لوگوں کا بہت داد دینا

عَشُّ الْغَرائِب

ایک قسم کی روئیدگی جو چھتری سے مشابہ ہوتی ہے ، کُکرمُتا، کلاہِ باراں ؛ کُھبی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَش اَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَش اَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone