تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَش عَش" کے متعقلہ نتائج

عَش عَش

کلمۂ تحسین و آفرین، نہایت پسندیدگی یا خوشی کا اظہار، واہ وا

اَش اَش

رک : ' اش ' نمبر ا جس کی یہ تکرار ہے .

ہُش ہُش

(ندا) اونٹ کے بٹھانے کی آواز ؛ بلانے کی آواز آ آ ۔

عَش عَش کَر اُٹْھنا

بے ساختہ واہ وا کہنا یا تعریف کرنا

عَش عَش کَر جانا

بے ساختہ واہ وا کہنا یا تعریف کرنا

عَشْ عَش کَرْنا

کلمۂ تحسین و آفرین زبان پر لانا، واہ واہ کہنا، تعریف کرنا

ہُش ہُش کَرْنا

دُھتکارنا ، منع کرنا ؛ ٹالنا نیز جانور کو بھگانا یا ڈرانا ۔

اَشْ اَشْ کَرنا

admire greatly, be amazed by a great quality or mastery

ہُش ہُش کان میں گُھس

نہ رقم پاس ہے نہ خاطر تواضع کا بندوبست ہے لیکن سب کو مہمان بلا لیا ہے (بدنظمی کے اظہار کو عورتیں بولتی ہیں)

مَحْفِل عَش عَش کَر اُٹھنا

محفل میں داد و تحسین کا شور اٹھنا ، لوگوں کا بہت داد دینا

مَحْفِل عَش عَش کَرْنا

محفل میں داد و تحسین کا شور اٹھنا ، لوگوں کا بہت داد دینا

ہُش ہُشا پَن

دھتکارنے یا ٹالنے کا عمل ، کسی کو خود سے دور رکھنے کی کوشش

ہِش

ایرانی تقویم کا سال (جیسے ۱۳۳۰ ہش بمطابق ۱۹۵۱ عیسوی) (’’ہجری شمسی‘‘ کا مخفف) ۔

اِشْ

ش کو کھینج کر سیٹی کی سی ایک آواز جو گود کے بچوں کو پیشاب پاخانہ کراتے وقت مائیں یا کھلائیاں منْھ سے نکالتی ہیں ، دودھ پیتے بچے کو پیشاب پاخانہ کرانے کی تحریک یا اشارے کے لیے آواز .

ہُش

اونٹ کو بٹھانے کی آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں عَش عَش کے معانیدیکھیے

عَش عَش

'ash-'ash•'अश-'अश

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

عَش عَش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کلمۂ تحسین و آفرین، نہایت پسندیدگی یا خوشی کا اظہار، واہ وا

    مثال • عرفان خان ایک ایسے اداکار تھے کہ لوگ ان کی اداکاری پر عش عش کر اٹھتے تھے

شعر

Urdu meaning of 'ash-'ash

  • Roman
  • Urdu

  • kalmaa-e-tahsiin-o-aafriin, nihaayat pasandiidgii ya Khushii ka izhaar, vaah va

English meaning of 'ash-'ash

Noun, Masculine

  • ( expression of praise or expressive of approving astonishment)) bravo!, rejoicing

    Example • Irfan Khan ek aise adakar the ki log unki adakari par ash-ash kar uthte the

'अश-'अश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आश्चर्य, हैरत, प्रसन्नता और आनंद को प्रकट करना, वाहवाह

    उदाहरण • इर्फ़ान ख़ान एक ऐसे अदाकार थे कि लोग उनकी अदाकारी पर अश-अश कर उठते थे

عَش عَش کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَش عَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَش عَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone