تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْجام" کے متعقلہ نتائج

اِحْجام

رکنا، پیچھے ہٹ جانا

اَنْجام

انتہا، آخر، اختتام

اِحْرام

(فقہ) عازمین حج یا عمرہ کا (فقہ میں بتائی ہوئی تفصیلات کے مطابق) نیت کر کے بن سلا کپڑا پہن لینے اور خوشبو وغیرہ ترک کردینے کا عمل، (حج یا طواف کعبہ ادا کرنے کا پہلا رکن)، حاجیوں کے پہننے کا بغیر سلا کپڑا، حج اور عمرہ کا ایک خاص کپڑا

اِحْمام

بخار پیدا کردینا، گرم ہونا، عشق سے بیمار ہونا، پانی گرم کرنا، گرم اور سرد پانی سے دھونا، دوسرے کو منتظر رکھنا، قریب آنا، قریب آنا، سیاہ کرنا

اِحْکام

(لفظاً) مضبوط کرنا ، (تعمیرات) وہ ستون وغیرہ جو عمارت کے کسی حصے کو مستحکم اور مضبوط کرنے کے لیے بنایا جائے۔

اَحْکام

حکام بالا دست یا بزرگوں کی تقریری یا تحریری ہدایات جن میں کسی کام کا کرنا یا نہ کرنا لازم یا مستحسن قرار دیا جائے

اِلجام

घोड़े के मुंह में लगाम देना।

اَعْجام

بیرون عرب کے باشندے، عجمی لوگ، عرب کے فصحا اپنے مقابلے میں سب کو عجم (گونگا) کہتے تھے

اِحْتِجام

سینگی لگانا

اِجْحام

रोकना, मना करना, मरने के क़रीब होना, मृतप्राय होना।

اَحْجار

بہت سے پتھر

اَحْلام

خواب جو سوتے میں نظر آتے ہیں (بیشتر اضغاث کے ساتھ مستعمل)، خواب پریشاں

اَحْشام

جان چھڑ کنے والے اعزہ، احباب اور ملازمین، خصوصاً فوج کے سپاہی اور پولیس

اِحْساس

(فسلفہ) (حواس خمسہ میں سے) کسی حس کے ذریعے دریافت یا علم، حس

اِحْصاص

کسی کو حصہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْجام کے معانیدیکھیے

اِحْجام

ehjaam•एहजाम

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اِحْجام کے اردو معانی

 

  • رکنا، پیچھے ہٹ جانا

Urdu meaning of ehjaam

  • Roman
  • Urdu

  • ruknaa, piichhe hiT jaana

एहजाम के हिंदी अर्थ

 

  • रुकना, पीछे हट जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْجام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْجام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone