تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ego" کے متعقلہ نتائج
ego کے لیے اردو الفاظ
ego کے اردو معانی
اسم
- ذات
- خودی
- ’’میں‘‘ یا انا
- انفرادی انا، دوسروں کی اناؤں نے علیحدہ
- (فلسفہ) فرد کی ذہنی کیفیات اور محسوساتی تجربات جن کا ادراک مشاہدۂ باطنی سے براہ راست ہوتا ہے
- (تحلیل نفسی) نفس کا ذی شعور تجربہ کرنے والا اور عالم خارجی کے ساتھ تعامل کرنے والا وہ حصہ جو اڈ کے غیر شعوری اور اولی ہیجانات اور معاشرے کی توقعات کے درمیان مصالحتی کردار ادا کرتا ہے
- انانیت
- عجب
- خود پسندی
- خود رائی
ego के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ज़ात
- ख़ुदी
- ''में'' या अना
- इन्फ़िरादी अना, दूसरों की अनाओं ने अलैहदा
- (फ़लसफ़ा) फ़र्द की ज़हनी कैफ़यात और महसूसाती तजुर्बात जिन का इदराक मुशाहिदा-ए-बातिनी से बराह-ए-रास्त होता है
- (तहलील नफ़सी) नफ़स का ज़ी शऊर तजुर्बा करने वाला और आलिम ख़ारिजी के साथ तआमुल करने वाला वो हिस्सा जो एड के ग़ैर शऊरी और ऊला हैजा नात और मुआशरे की तवक़्क़ुआत के दरमयान मुसालहती किरदार अदा करता है
- अनानीयत
- अजब
- ख़ुद पसंदी
- ख़ुद राई
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آغُوں
دودھ پیتے بچے کا بے معنی بول جسے بچہ محفوظ یا مسرور ہونے کے وقت نکلتا ہے، بچے کے منہ سے شروع میں یہ لفظ نکلتا ہے، دودھ پیتے بچے کی آواز، نیا پیدا ہونے والےبچے کی آواز
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ego)
ego
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔