تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"egoism" کے متعقلہ نتائج
egoism کے لیے اردو الفاظ
egoism کے اردو معانی
اسم
- محویت بالذات
- خود بینی
- انانیت
- خود پرستی
- ہر چیز کی قدر و قیمت صرف ذاتی مفاد کے حوالے سے متعین کرنے کی خصلت
- خود غرضی محض
- انانیت
- ایثار کے مقابل ذاتی مفاد پسندی
- (اخلاقیات) یہ نظریہ کہ فرد کے تمام افعال کی قوت محرکہ اور منتہائے مقصود صرف ذاتی فلاح و بہبود ہونا چاہیے
- (مابعد الطبیعیات) یہ نظریہ کہ فرد کی انا یا نفس کے سوا کسی شے کا وجود یقینی نہیں ہے
egoism के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- महवियत बिलज़ात
- ख़ुद बीनी
- अनानीयत
- ख़ुद परस्ती
- हर चीज़ की क़दर-ओ-क़ीमत सिर्फ़ ज़ाती मुफ़ाद के हवाले से मुतय्यन करने की ख़सलत
- ख़ुदग़रज़ी महिज़
- अनानीयत
- ईसार के मुक़ाबिल ज़ाती मुफ़ाद पसंदी
- (अख़लाक़ीयात) ये नज़रिया कि फ़र्द के तमाम अफ़आल की क़ुव्वत मुहर कि और मुंतहाए मक़सूद सिर्फ़ ज़ाती फ़लाह-ओ-बहबूद होना चाहिए
- (माबाद अलतबीअयात) ये नज़रिया कि फ़र्द की अना या नफ़स के सिवा किसी शैय का वजूद यक़ीनी नहीं है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (egoism)
egoism
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔