تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"egotism" کے متعقلہ نتائج
egotism کے لیے اردو الفاظ
egotism کے اردو معانی
اسم
- انانیت
- خود پسندی
- لفظ ’’میں‘‘ بار بار استعمال کرنے کی عادت
- لہٰذا اپنی ذات کے بارے میں بہت زیادہ بولنے یا لکھنے کی عادت
- خود ستائی قابل اعتراض حد تک
- اپنی ذات سے بے حد اور والہانہ محبت جس کے نتیجے میں انسان تمام چیزوں کو اپنے حوالے سے دیکھتا ہے اور ہر چیز کو ذاتی مفاد اور اہمیت کے تعلق سے جانچتا ہے
egotism के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अनानीयत
- ख़ुद पसंदी
- लफ़्ज़ ''में'' बार बार इस्तिमाल करने की आदत
- लिहाज़ा अपनी ज़ात के बारे में बहुत ज़्यादा बोलने या लिखने की आदत
- ख़ुद सताई क़ाबिल एतराज़ हद तक
- अपनी ज़ात से बेहद और वालहाना मुहब्बत जिस के नतीजे में इंसान तमाम चीज़ों को अपने हवाले से देखता है और हर चीज़ को ज़ाती मुफ़ाद और एहमीयत के ताल्लुक़ से जांचता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (egotism)
egotism
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔