تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"edition" کے متعقلہ نتائج
edition کے لیے اردو الفاظ
edition کے اردو معانی
اسم
- نسخہ
- ایڈیشن
- اشاعت
- کسی ادبی / علمی تصنیف کی مطبوعہ صورت، مثلاً گبن کی تصنیف کامل مین والا ایڈیشن یا شیکسپیئر کی تصانیف کا یک جلدی ایڈیشن
- کسی کتاب یا اخبار کی اشاعت کی جملہ تعداد جو ٹائپ کے ایک ہی سیٹ پر طبع کی گئی ہو اور ایک ساتھ جاری کی گئی ہو
- خصوصاً ایک ہی کتاب کی مختلف اشاعتیں جو مختلف اوقات میں جاری کی گئی ہوں اور جو رد و بدل اور اضافوں کی وجہ سے ایک دوسرے سے مختلف ہوں
- کسی بھی چیز کی مطبوعہ یا غیر مطبوعہ شکل جو عام پیشکش کے لیے ہو جیسے کسی تمثیل کا تازہ ترین ایڈیشن
edition के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नुस्ख़ा
- ऐडीशन
- इशाअत
- किसी अदबी / इलमी तसनीफ़ की मतबूआ सूरत, मसलन गबन की तसनीफ़ कामिल मैन वाला ऐडीशन या शीकसपीइर की तसानीफ़ का यक जल्दी ऐडीशन
- किसी किताब या अख़बार की इशाअत की जुमला तादाद जो टाइप के एक ही सीट पर तबा की गई हो और एक साथ जारी की गई हो
- ख़ुसूसन एक ही किताब की मुख़्तलिफ़ इशाअतें जो मुख़्तलिफ़ औक़ात में जारी की गई हूँ और जो रद्द-ओ-बदल और इज़ाफ़ों की वजह से एक दूसरे से मुख़्तलिफ़ हूँ
- किसी भी चीज़ की मतबूआ या ग़ैर मतबूआ शक्ल जो आम पेशकश के लिए हो जैसे किसी तमसील का ताज़ा तरीन ऐडीशन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (edition)
edition
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔