تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"echoic" کے متعقلہ نتائج

echoic

صوتیات: نقل صوت کرنے والا( لفظ) -.

اَچْکا

ایک قسم کی انمول نظم

اَچُوک

نہ چوکنے والا، ٹھیک نشانے پر یا اس مقام نک پہنچنے والا جو مد نظر ہو، خطا نہ کرنے والا، یقینی

اَچْکَنْ

چولی دامن کا گھٹنوں سے نیچے تک لمبا لباس جس میں دونوں طرف پردہ اور گریبان سے کمر توئی یا کمر پٹی تک کاج اور بٹن ہوتے ہیں، ایک لمبا کوٹ جس میں دونوں طرف پردہ اور گلے سے کمر پٹی تک بٹن ہوتے ہیں، شیروانی کی شبیہ کا ایک عورتوں کا ایک لباس

اَچُک

نہ چوکنے والا، بے خطا نشانے پر لگنے والا .

اَوچَک

اچانک، ایکاایکی، دفعتاً، ناگہانی، یکایک

اَچِکَّن

بے سلیقہ، بے ادب، ناتراشیدہ

عاشِق

وہ جو کسی پر فریفتہ ہو، عشق کرنے والا، فریفتہ، شیدا (عوت مرد دونوں کے استعمال ہوتا ہے)

اَچھی

آنکھ کی پتلی ؛ آنکھ.

آچھوں

رک: آچھوں.

آچِھیْں

چھینکنے کی آواز کا نقل

آچھی

آل (رک) کے پرانے اور بڑے درخت کا نام.

دِل عَاشِق

عاشق کا دل، قلب عاشق

اَشوک

مہاراجا چندر گپت کے پوتے کا نام، جو ادبیات میں اکژ تلمیح کے طور پر مستعمل ہے

عاشِق ہونا

فریفتہ ہونا، محبت میں مبتلا ہونا، عشق کرنا

echoic کے لیے اردو الفاظ

echoic

ˈek.əʊ.ɪk

echoic کے اردو معانی

صفت

  • گونج دار
  • کسی آواز کی مانند
  • آوازی
  • صوتی

echoic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • गूंजदार
  • किसी आवाज़ की मानिंद
  • आवाज़ी
  • सूती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (echoic)

نام

ای-میل

تبصرہ

echoic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone