تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"e-number" کے متعقلہ نتائج

e-number

حرف E اور اس کے بعد علامتی عدد، یورپین اکنامک کونسل کی ہدایت کے بموجب خوردنی شے میں اضافہ کیے جانے والے اجزا کو ظاہر کرتا ہے۔.

a number of

باز

رُسُومِ اَعْلیٰ نَمْبَر دار

محصول جس میں ایک روپیہ فیصدی کل مال کی مال گزاری پر زیادہ ہوتا ہے اور اس کے علاوہ کسی قدر آراضی شاملات بھی کاشت کے لیے بصیغۂ لا خراج مل سکتی ہے

köchel number

موسیقی: کو خل اور اس کے جانشینوں کے مرتب کردہ گو شوارے میں موزارت کی اختراع کردہ موسیقی کی بندشوں کو دیا جانے والا نمبر شمار : کو خل ، ایک ، دو وغیرہ ۔.

نَمبَر سے

ازروئے ترتیب ، ترتیب وار ، قطار کے حساب سے ، باری آنے پر

نَمْبَر ایک

excellent, best

دو نَمْبَر

of questionable or inferior quality, imitation, fake

نَمبَر ہونا

باری ہونا ، نوبت ہونا

نَمبَر آنا

امتحان میں نمبر ملنا

نَمبَر لَگْنا

نمبر لگانا کا لازم، ترتیب وار ہونا، نیز باری ہونا

نَمبَر دینا

امتحان کے پرچے پر ممتحن کا مقررہ اور کامفروضہ نمبروں میں سے امتحان دینے والے کو نمبر دینا

نَمبَر پانا

کسی امتحان کے پرچے میں معینہ نمبروں میں سے حسب لیاقت نمبر حاصل کرنا

نَمبَر لینا

امتحان میں نمبر حاصل کرنا ؛ نیک نامی حاصل کرنا ، لائق تعریف ہونا

نَمبَر دو کا

گھٹیا ، جعلی ، نقلی (مال یا مصنوعات وغیرہ) ؛ (تراکیب میں مستعمل)

نَمبَر بَنانا

اپنی حیثیت یا درجے میں اضافہ کرنا (کسی بڑے کے سامنے) ، خود کو دوسروں سے بہتر ثابت کرنا (خصوصاً فائدے حاصل کرنے کے لیے)

e-number کے لیے اردو الفاظ

e-number

e-number کے اردو معانی

اسم

  • حرف E اور اس کے بعد علامتی عدد، یورپین اکنامک کونسل کی ہدایت کے بموجب خوردنی شے میں اضافہ کیے جانے والے اجزا کو ظاہر کرتا ہے۔.

e-number के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हर्फ़ E और इस के बाद अलामती अदद, यूरोपीयन इकनॉमिक कौंसल की हिदायत के बमूजब ख़ुर्दनी शैय में इज़ाफ़ा किए जाने वाले अजज़ा को ज़ाहिर करता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (e-number)

نام

ای-میل

تبصرہ

e-number

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone