تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُوَمی" کے متعقلہ نتائج

دُوَمی

دوم کی طرف منسوب ، دوسرے ، دوسری بات

دو میخ

قطبین .

دو مِیل

Confluence of two rivers

دو مَیلی روٹی

(نان بائی) دو قسم کے اناجوں کے آٹے کو مِلا کر پکائی ہوئی روٹی ، جیسے ماش ، جوار اور مونگ مکئی وغیرہ کی روٹی .

دو مَیلی دھات

(نیاری) ایسا سونا یا چان٘دی جس میں دو یا تین قسم کی کھوٹ یا غیر دھاتیں ملی ہوئی ہوں یا ضرورۃً ملائی جائیں جیسے سونے کے ساتھ چان٘دی یا تان٘با اور چان٘دی کے ساتھ تانبا یا سیسہ ، بکراوٹی .

دو میں نَہ چار میں

بے وقعت ، غیر اہم ، غیر متعلق .

دو مَیانوں میں ایک چُھری

دو عورتوں میں ایک مرد کی نسبت بولتے ہیں ، دو عورتوں کے لیے ایک مرد ناانصافی ہے .

دو میں تِیسْرا آن٘کھ میں ٹِھیْکرا

دو آدمیوں کے درمیان اجنبی شخص کی آمد ناگوار گزرتی ہے، مخل صحبت

اردو، انگلش اور ہندی میں دُوَمی کے معانیدیکھیے

دُوَمی

duvamiiदुवमी

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

دُوَمی کے اردو معانی

صفت

  • دوم کی طرف منسوب ، دوسرے ، دوسری بات

Urdu meaning of duvamii

  • Roman
  • Urdu

  • dom kii taraf mansuub, duusre, duusrii baat

दुवमी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दोम (द्वितीय) से संबंधित, दूसरे, दूसरी बात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُوَمی

دوم کی طرف منسوب ، دوسرے ، دوسری بات

دو میخ

قطبین .

دو مِیل

Confluence of two rivers

دو مَیلی روٹی

(نان بائی) دو قسم کے اناجوں کے آٹے کو مِلا کر پکائی ہوئی روٹی ، جیسے ماش ، جوار اور مونگ مکئی وغیرہ کی روٹی .

دو مَیلی دھات

(نیاری) ایسا سونا یا چان٘دی جس میں دو یا تین قسم کی کھوٹ یا غیر دھاتیں ملی ہوئی ہوں یا ضرورۃً ملائی جائیں جیسے سونے کے ساتھ چان٘دی یا تان٘با اور چان٘دی کے ساتھ تانبا یا سیسہ ، بکراوٹی .

دو میں نَہ چار میں

بے وقعت ، غیر اہم ، غیر متعلق .

دو مَیانوں میں ایک چُھری

دو عورتوں میں ایک مرد کی نسبت بولتے ہیں ، دو عورتوں کے لیے ایک مرد ناانصافی ہے .

دو میں تِیسْرا آن٘کھ میں ٹِھیْکرا

دو آدمیوں کے درمیان اجنبی شخص کی آمد ناگوار گزرتی ہے، مخل صحبت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُوَمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُوَمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone