تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُوسَر" کے متعقلہ نتائج

دُوسَر

دو کھوپڑیاں، دو سر والا، دو نتیجے

دوسَر

تیزی سے حملہ آوار ہونے کا عمل .

دو سَر

دو پھل والا ، دو دھار والی تلوار .

دُوسْرے

دُوسْرا (رک) کی حالتِ مغیّرہ، (تراکیب میں مستعمل)، غیر، اجنبی

دُوسْری

۲. اور ، دیگر.

دُوسْرا

پہلے کے بعد کا، ثانی، دیگر، دو، .کوئی اور، اور، اپنے علاوہ کوئی اور، غیر، اجنبی، نا جنس، کچھ اور، مختلف، مقابل، برابر کا، ہمسر، غمکسار ، ہمدرد

دُوسْرے کا

آپس میں دونوں طرف سے.

دُوسْروں

دوسرا (رک) کی مغیّرہ حالت نیز جمع ؛ تراکیبِ ذیل میں مستعمل.

دُوسری ماں

سوتیلی ماں

دوسرا کوئی

دوسرا، کوئی اور، کوئی بھی اور

دُوسْری بات

مختلف صورتِ حال، مختلف معاملہ، قضیۂ دیگر، الگ سلسلہ.

دُوسْرے دِن

next day, tomorrow

دُوسْری طَرَف

ایک خاص رخ، پہلو یا انداز سے ؛ مقابل، سامنے .

دُوسری بار

اگلی مرتبہ، ایک بار اور

دُوسْرا پَنا

(تصوّف) دوئی، دوسرا پہلو، دوسرا رُخ.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُوسَر کے معانیدیکھیے

دُوسَر

duusar•दूसर

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دُوسَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو کھوپڑیاں، دو سر والا، دو نتیجے
  • دو پھل والا، دو دھار والی تلوار
  • دُوسرا، پہلے کے بعد کا، ثانی، دیگر، دوم
  • تیزی سے حملہ آوار ہونے کا عمل

Urdu meaning of duusar

  • Roman
  • Urdu

  • do khop.Diiyaa.n, do sar vaala, do natiije
  • do phal vaala, do dhaar vaalii talvaar
  • duusraa, pahle ke baad ka, saanii, diigar, dom
  • tezii se hamla aavaar hone ka amal

English meaning of duusar

Noun, Masculine

  • second, next, other
  • two heads, two outcomes
  • two edged sword
  • a swift attack
  • a caste among Hindus

दूसर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूसरा, पहले के बाद का, दीगर, दोवम, द्वितीय
  • वैश्यों का एक वर्ग जो आज-कल प्राय: भार्गव नाम से प्रसिद्ध हो रहा है
  • दो खोपड़ियाँ, दो सर वाला, दो नतीजे
  • दो फल वाला, दो धार वाली तलवार
  • तेज़ी से हमला आवार होने का अमल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُوسَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُوسَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone