تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُودَک" کے متعقلہ نتائج

دُودَک

دودھیا گھاس کی ایک ادنیٰ قَسم جو چارے کے لیے استعمال ہوتی ہے اسکی پنّی چھوٹی ہوتی ہے.

دُودکا جَلْیا چاچھ پُھونک پِیتا ہے

رک : دودھ کا جَلا الخ .

دُودَہ

دُھنوان.

دُودْھ

بچَہ جننے والی مادہ (حیوان یا انسان) کے جسم کا سفید رنگ کا سیَال کا سیَال مادَہ جو بچّے کی خوراک کے لیے ایک خاص مدّت تک چھاتی یا تھن میں پیدا ہوتا ریتا ہے

دُودا

رک : دودھ.

دُودی

(طِب) نبضکی ایک چال جوکیڑے کے رینگنے سے مشابہہ ہوتی ہے، اس قسم کی نبض حرکت اور ملائمت میں نبضِ موجی کے مماثل ہوتی ہے، لیکن یہ اس سے زیادہ صغیر (چھوٹی) ہوتی ہے، ایسی نبض ضعفِ قُوت پر دلالت کرتی ہے، آگ جو غریب لوگ یا قلندر جلائیں

دَوِدا

कठफोड़वे की तरह की एक चिड़िया

دُھدْکا

(دیہاتی) بھاڑ کی بھٹّی کا دُھن٘واں نکلنے کا موکھا جس پر دھواں اوپر جانے کو نلوا لگا دیا جاتا ہے، دُھواں لا .

دُود

رک : دُودھ

دو دِل

باہم متحد، یک جان دو قالب، یک جان

دو دو

الگ الگ، مختلف، ہر دو

دو اِک

چند، تھوڑے، دو چار

دَندَک

وہ گرمی جو آگ بجھنے کے بعد تھوڑی دیر تک باقی رہتی ہے

دُوک

دُکھ ، تکلیف ، رنج و غم ، صدمہ

دُودَپَک

ڈان٘ٹ ڈپٹ ، دوت دیک.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُودَک کے معانیدیکھیے

دُودَک

duudak•दूदक

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دُودَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دودھیا گھاس کی ایک ادنیٰ قَسم جو چارے کے لیے استعمال ہوتی ہے اسکی پنّی چھوٹی ہوتی ہے.

Urdu meaning of duudak

  • Roman
  • Urdu

  • duudhiyaa ghaas kii ek adnaa qasam jo chaare ke li.e istimaal hotii hai uskii punii chhoTii hotii hai

دُودَک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُودَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُودَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone