تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈُبو دینا" کے متعقلہ نتائج

ڈُبو دینا

خراب کرنا ، بگاڑنا ، تباہ برباد کرنا.

لُٹِیا ڈُبو دینا

نقصان پہنچانا، تباہ کر دینا، ساری پونجی ضائع کر دینا.

باپ دادا کا نام ڈُبو دینا

خاندان کی عزت کو بٹا لگانا، برے افعال سے بزرگوں کو بدنام کرنا

آبرو ڈبو دینا

عزت جاتی رہنا

ڈُوب دینا

کپڑے وغیرہ کو رنگ یا پانی میں ڈبونا

ڈُوبا دینا

غوطہ دینا ، ڈُبونا ، غرق کر دینا.

ڈوبا دینا

برش کو رن٘گ میں ڈُبو دینا.

دِن ڈُوبے

سورج غروب ہونے کے بعد ، رات شروع ہونے پر ، مغرب کے وقت .

لُٹیا ڈُوبی اَے ہَرْداس گھوڑی دانَہ کھائے نَہ گھاس

کام بالکل بگڑ گیا اب اس کے سُدھرنے کی کوئی امید نہیں.

ڈوبا بنس کبیر کا جو جائے پوت کمال، رام رام دھن بیچ کے لائے چار منھوال

لُٹیا ڈُوبی رَہے ہَرْداس گھوڑی دانَہ کھائے نَہ گھاس

کام بالکل بگڑ گیا اب اس کے سُدھرنے کی کوئی امید نہیں.

وہ دِن ڈُبّا کِہ گھوڑی چَڑھا کُبّا

جس دن یہ عیب دار شخص گھوڑی چڑھے گا وہ دن تباہی کا ہوگا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُبو دینا کے معانیدیکھیے

ڈُبو دینا

Dubo denaa•डुबो देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ڈُبو دینا کے اردو معانی

  • خراب کرنا ، بگاڑنا ، تباہ برباد کرنا.
  • غرق کرنا ، برباد کر دینا ، کھو دینا.
  • مُفلس یا نامراد آدمی کے ساتھ لڑکی بیاہ دینا.

Urdu meaning of Dubo denaa

  • Roman
  • Urdu

  • Kharaab karnaa, bigaa.Dnaa, tabaah barbaad karnaa
  • Garq karnaa, barbaad kar denaa, kho denaa
  • muflas ya naamuraad aadamii ke saath la.Dkii byaah denaa

डुबो देना के हिंदी अर्थ

  • ۲. मुफ़लस या ना-मुराद आदमी के साथ लड़की ब्याह देना
  • ۱. ग़र्क़ करना, बर्बाद कर देना, खो देना
  • ۳. ख़राब करना, बिगाड़ना, तबाह बर्बाद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈُبو دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈُبو دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone