تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَورانی" کے متعقلہ نتائج

دَورانی

(نفسیات) شخصیت کی ایک قِسم جس کا حامل دورہ دماغ کے سبب بیروننی مہیج کا جوابی عمل کرنے والا اور نا استوار مزاجی کیفیت کا حامل ہوتا ہے، مضبوط، پراگندہ دماغ؛ ایک مریضانہ کیفیت جس میں باری باری سے انبساط و افسردگی کے دورے پڑتے ہیں.

دَورانی خَط

شراب کے پیالے میں شراب ڈالنے سے پڑ جانے والا دائرہ نما نشان، دائرہ.

چَرْخِ دَورانی

آسمان ؛ رک : چرخ دوار.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَورانی کے معانیدیکھیے

دَورانی

dauraaniiदौरानी

وزن : 222

موضوعات: نفسیات

  • Roman
  • Urdu

دَورانی کے اردو معانی

صفت

  • (نفسیات) شخصیت کی ایک قِسم جس کا حامل دورہ دماغ کے سبب بیروننی مہیج کا جوابی عمل کرنے والا اور نا استوار مزاجی کیفیت کا حامل ہوتا ہے، مضبوط، پراگندہ دماغ؛ ایک مریضانہ کیفیت جس میں باری باری سے انبساط و افسردگی کے دورے پڑتے ہیں.

شعر

Urdu meaning of dauraanii

  • Roman
  • Urdu

  • (nafasiyaat) shaKhsiyat kii ek qism jis ka haamil dauraa dimaaG ke sabab bairuunnii muhiij ka javaabii amal karne vaala aur na ustivaar mizaajii kaifiiyat ka haamil hotaa hai, mazbuut, paraagandaa dimaaG; ek mariiza na kaifiiyat jis me.n baarii baarii se imbisaat-o-afsurdagii ke daure pa.Dte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَورانی

(نفسیات) شخصیت کی ایک قِسم جس کا حامل دورہ دماغ کے سبب بیروننی مہیج کا جوابی عمل کرنے والا اور نا استوار مزاجی کیفیت کا حامل ہوتا ہے، مضبوط، پراگندہ دماغ؛ ایک مریضانہ کیفیت جس میں باری باری سے انبساط و افسردگی کے دورے پڑتے ہیں.

دَورانی خَط

شراب کے پیالے میں شراب ڈالنے سے پڑ جانے والا دائرہ نما نشان، دائرہ.

چَرْخِ دَورانی

آسمان ؛ رک : چرخ دوار.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَورانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَورانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone