تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُرْجِک" کے متعقلہ نتائج

دُرْجِک

درْج (رک) کی تصغیر ، ڈبیا ، صندوقچی .

دُرْجِکِ ثَرْبی

(طِب) معدے کے ایک گوشے کا نام .

دَرْجَہ

رتبہ، پایہ، منزلت، مرتبت

دَرْجی

कपड़ा सीने का काम करनेवाले लोगों की एक जाति।

دَرجا

مرتبہ ، رتبہ ، مقام .

دُرْجی

(کاشتکاری) تمباکو اور نِیل کی ایسی پود جو ایک مرتبہ کٹنے کے بعد جڑ میں سے دوبارہ پُھوٹ کر بڑھ جائے یعنی ایک دو وصلیں نِکلیں ، دورہزی ، دُم رہزی ، رتون .

دَرْج

(کسی رجسٹر، کتاب یا فہرست وغیرہ میں) لکھنا، اندراج، داخلہ

دَرَک

پہنچ ؛ ذریعہ ، وسیلہ .

دَرْک

کسی علم و فن یا کام میں دخل؛ پہچان؛ رسائی، مداخلت

دُرْج

جواہرات رکھنے کی ڈِبیا یا صندوقچی

دَرْجَن

بارہ کی تعداد، بارہ کی اکائی، ایک جنس کی بارہ چیزیں، بارہ

دِراک

ایک دوسرے کے پیچھے جانا

دَرَج

(کسی رجسٹر، کتاب یا فہرست وغیرہ میں) لکھنا، اندراج، داخلہ

دَریک

بکائن کا درخت

دراک

very intelligent, astute, of great insight and understanding

اردو، انگلش اور ہندی میں دُرْجِک کے معانیدیکھیے

دُرْجِک

durjik•दुर्जिक

اصل: فارسی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دُرْجِک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • درْج (رک) کی تصغیر ، ڈبیا ، صندوقچی .
  • افیون کا پھل ، ڈوڈا .
  • خول (Capsule) .

Urdu meaning of durjik

  • Roman
  • Urdu

  • dar॒ja (ruk) kii tasGiir, Dibiyaa, sanduukchii
  • afyuun ka phal, DoDaa
  • Khaul (Capsule)

English meaning of durjik

Noun, Masculine

  • small casket, cabinet or box for jewels

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُرْجِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُرْجِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone