تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُرْج" کے متعقلہ نتائج

دُرْج

جواہرات رکھنے کی ڈِبیا یا صندوقچی

دَرْج

(کسی رجسٹر، کتاب یا فہرست وغیرہ میں) لکھنا، اندراج، داخلہ

دَرَج

(کسی رجسٹر، کتاب یا فہرست وغیرہ میں) لکھنا، اندراج، داخلہ

دُرْجِ حِکْمَت

گنجینۂ علم و حکمت، علم و فضل کا خزانہ

دُرْجِ سَمَعی

(طِب) کان کا وہ حصہ جو سماعت سے متعلق ہوتا ہے .

دُرْجِ دَولَت

ریاست ؛ حکومت ، سلطنت ؛ شاہی خاندان .

دُرْجِ سِیمِیں

چان٘دی کی ڈبیا ؛ (مجازاً) چاند یا سورج .

دُرْجِ شِکَم

پیٹ کا گَڑھا ، پیٹ .

دُرْجِ دَہاں

دہن ؛ (خصوصاً) محبوب یا ممدوح کا دہن .

دُرْجی

(کاشتکاری) تمباکو اور نِیل کی ایسی پود جو ایک مرتبہ کٹنے کے بعد جڑ میں سے دوبارہ پُھوٹ کر بڑھ جائے یعنی ایک دو وصلیں نِکلیں ، دورہزی ، دُم رہزی ، رتون .

دُرْجِک

درْج (رک) کی تصغیر ، ڈبیا ، صندوقچی .

دَرْجِ فِہْرِسْت

فہرست میں لکھا جانا یا لکھا ہونا .

دَرْج کَرْنا

اندراج کرنا، لکھنا، شامل کرنا، داخل کرنا

دَرْج ہونا

درج کرنا کا لازم، لکھا جانا، شامل ہونا

دَرْج کَرانا

لِکھوانا ، اندراج کروانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُرْج کے معانیدیکھیے

دُرْج

durj•दुर्ज

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: دَرَجَ

  • Roman
  • Urdu

دُرْج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جواہرات رکھنے کی ڈِبیا یا صندوقچی
  • دہن خصوصاً محبوب یا ممدوح کا دہن (دانتوں کی رعایت سے جنھیں موتیوں سے تشبیہ دی جاتی ہے)

شعر

Urdu meaning of durj

  • Roman
  • Urdu

  • javaaharaat rakhne kii Dibiyaa ya sanduukchii
  • dahan Khusuusan mahbuub ya mamduuh ka dahan (daa.nto.n kii riyaayat se jinhe.n motiiyo.n se tashbiiyaa dii jaatii hai)

English meaning of durj

Noun, Masculine

  • small case, box or receptacle (for gems, etc)
  • mouth of beloved (an allusion to her pearl-like teeth)

دُرْج کے مرکب الفاظ

دُرْج کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُرْج)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُرْج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone