تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُمْسا" کے متعقلہ نتائج

دامِیثا

ایک خاردار درخت ہے جس سے سرخی مائل گون٘د نکلتا ہے

demise

اِنْتِقال

دُمْسا

(کاشت کاری) وہ بیج جو جڑ زمین میں چھوڑ کر خود پُھٹاؤ کی صورت میں باہر نکل آئے ، یعنی زمین کی نمی سے جڑ پڑھ کر زمین میں اور دانہ نکل کر اوپر آ جائے .

دَم سے

(کسی کی) وجہ سے، ذات کے باعث، پڑھنے پھونکنے سے

داماساہی

(بِندو) ایک تاجر ,داما شاہ، سے منسوب جو دیوالیہ مرا اور اس کا سامان قرض خواہوں میں بحصّہ رسدی تقسیم ہوگیا - بحصّہ رسی بان٘ٹ ، قرض خواہوں میں اُن کے دعووں کے مُطابق جائداد کی تقسیم .

دو ماسی

(نباتیات) دو ماس کا ، دو گودوں والا .

دَمِ عِیسیٰ

حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کے 'قُم باذنِ اللہ' پڑھنے کا عمل، بے جان چیز میں روح پھون٘ک دینے یا جان ڈال دینے کا عمل، حیات بخشی، روح پروری

عَدَمِ سَعی

جدوجہد کا نہ ہونا ، کوشش کا نہ ہونا .

داماساہی چُکنا

دیوالیے کی جائداد بحِصّہ رسدی بٹ جانا، قرضہ بے باق ہونا

داماساہی چُکانا

(بندو) قرض خواہوں کو کُل جائداد بہ حِصّہ رسدی بانٹ دینا ، کُل قرضہ بیباق کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُمْسا کے معانیدیکھیے

دُمْسا

dumsaaदुमसा

  • Roman
  • Urdu

دُمْسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشت کاری) وہ بیج جو جڑ زمین میں چھوڑ کر خود پُھٹاؤ کی صورت میں باہر نکل آئے ، یعنی زمین کی نمی سے جڑ پڑھ کر زمین میں اور دانہ نکل کر اوپر آ جائے .

Urdu meaning of dumsaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) vo biij jo ja.D zamiin me.n chho.Dkar Khud phuTaa.o kii suurat me.n baahar nikal aa.e, yaanii zamiin kii namii se ju.D pa.Dh kar zamiin me.n aur daana nikal kar u.upar aa jaaye

दुमसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (खेती-बाड़ी) वह बीज जो जड़ ज़मीन में छोड़ कर ख़ुद फूटाव के रूप में बाहर निकल आए, अर्थात ज़मीन की नमी से जड़ पकड़ कर ज़मीन में और दाना निकल कर ऊपर आ जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دامِیثا

ایک خاردار درخت ہے جس سے سرخی مائل گون٘د نکلتا ہے

demise

اِنْتِقال

دُمْسا

(کاشت کاری) وہ بیج جو جڑ زمین میں چھوڑ کر خود پُھٹاؤ کی صورت میں باہر نکل آئے ، یعنی زمین کی نمی سے جڑ پڑھ کر زمین میں اور دانہ نکل کر اوپر آ جائے .

دَم سے

(کسی کی) وجہ سے، ذات کے باعث، پڑھنے پھونکنے سے

داماساہی

(بِندو) ایک تاجر ,داما شاہ، سے منسوب جو دیوالیہ مرا اور اس کا سامان قرض خواہوں میں بحصّہ رسدی تقسیم ہوگیا - بحصّہ رسی بان٘ٹ ، قرض خواہوں میں اُن کے دعووں کے مُطابق جائداد کی تقسیم .

دو ماسی

(نباتیات) دو ماس کا ، دو گودوں والا .

دَمِ عِیسیٰ

حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کے 'قُم باذنِ اللہ' پڑھنے کا عمل، بے جان چیز میں روح پھون٘ک دینے یا جان ڈال دینے کا عمل، حیات بخشی، روح پروری

عَدَمِ سَعی

جدوجہد کا نہ ہونا ، کوشش کا نہ ہونا .

داماساہی چُکنا

دیوالیے کی جائداد بحِصّہ رسدی بٹ جانا، قرضہ بے باق ہونا

داماساہی چُکانا

(بندو) قرض خواہوں کو کُل جائداد بہ حِصّہ رسدی بانٹ دینا ، کُل قرضہ بیباق کردینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُمْسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُمْسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone