تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُکھدائی" کے متعقلہ نتائج

دُکھدائی

تکلیف دینے والا، آزار رساں، ستانے والا، تکلیف دہ، ستم گر

دُکْھتے دُکْھدائی

رک : دکھ دائی (دکھ کا تحتی).

دِکھائی

دیکھنے یا جائزہ لینے کا عمل یا کیفیت، نگرانی دیکھ بھال، معائنہ

دِکْھلائی

show, reveal, display

دَکْھنائی

جنوبی ہوا .

دُکھدا

دکھ دینے والا، ستم گر، ظالم، جفاکار

دوکھیدا

دکھیارا ، دکھیا ، درد رسیدہ ، مصیبت زدہ

دِکَد

دُشوار، مشکل، دِقّت.

دُکھ دِہی

دُکھ دینے یا تکلیف پہنچانے کا عمل ، آزار رسانی.

دَبِسْتانِ دَہکَدَہ

دیہاتی پرائمری مدرسہ .

دَھرائی

رکھوائی، قبضہ، پکڑوائی

دھائی

(بچوں کا ایک کھیل) وہ جگہ جہاں کھیلنے والوں میں سے ایک بچّہ آنکھیں بند کرکے کھڑا ہوتا ہے اور لڑکے اس جگہ کو چُھو کر بھاگتے ہیں اور جو آنکھیں بند کیے کھڑا ہوتا ہے وہ پکڑنے دوڑتا ہے اور جس کو پکڑ لیتا ہے وہ اسی طرح آنکھیں بند کرکے کھڑا ہوتا ہے، ڈھائی

دھلائی

کپڑے یا کوئی اور شے دھونے کا عمل،کپڑے دھونے کا اہتمام

دِکھائی دینا

معلوم ہونا ، محسوس ہونا.

دُھنائی

دُھنکی کی تانت کی پھٹکار سے روئی کے ریشوں کو کھولنا یا سُلجھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُکھدائی کے معانیدیکھیے

دُکھدائی

dukhdaa.ii•दुखदाई

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

دُکھدائی کے اردو معانی

صفت

  • تکلیف دینے والا، آزار رساں، ستانے والا، تکلیف دہ، ستم گر

شعر

Urdu meaning of dukhdaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • takliif dene vaala, aazaar rasaan, sataane vaala, takliifdeh, sitamgar

English meaning of dukhdaa.ii

Adjective

दुखदाई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दुःख देनेवाला, जिससे कष्ट पहुँचे, कष्टदायक, क्रूर, अत्याचारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُکھدائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُکھدائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone