تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُگَد" کے متعقلہ نتائج

دُگَد

شک و شبہہ ، بے یقینی ، بے اطمینانی .

دُگْدا

ناقابل عبور، ناقابل رسائی

دَگْدھ

جلا یا جلایا ہوا، سوختہ

دُگْدھا

اختلاف رائے، شک وشبہ، لاگ تاک

دُگْدا لَگْنا

کشمکش کا عالم ہونا ، فکر و وسواس ہونا ، تردُّد ہونا ، خدشہ ہونا .

دُگدُگ

Chattering (of teeth).

دَگدگا

(ہند) روشن، تاباں، دغدغاتا ہوا، ایک قسم کی قندیل جسے قمقمہ بھی کہتے ہیں مسلمان اس معنی میں دغدغا یا دغدغہ بولتے ہیں

دُگْدُگی

سنیے اور گلے کے بیچ کا گڑھا، حلق کا نِچلا حصّہ، نرخرہ، سینے کی ہڈی، ہانس

دَگْدَگَہ

اندیشہ، ڈر، دھڑکا

دَگْدَگانا

دغدغانا، چمکنا، روشن ہونا، سرخ ہونا

دُگْدانا

ڈگمگانا ، شک یا تہذیب میں پڑنا .

دُگْدُگاٹ

وسوسہ ، دغدغہ ، اندیشہ .

دَگْدَگاہَٹ

دغدغاہٹ، چمک دمک، سرخی، تمتماہٹ

دُگْدانا میں دو گَئے ، مایا مِلی نَہ رام

تذبذب میں آدمی نہ اِدھر کا رہتا ہے نہ اُدھر کا یعنی یک سو طبیعت نہیں رکھنے سے خدا اور دولت دونوں میں سے کوئی بھی حاصل نہیں ہوتا ، دو کاموں کا ایک ساعت بندوبست کرنے میں دونوں بِگڑ جاتے ہیں .

دُگْدُگی پَر دَم ہونا

گلے میں سانس ہونا، دم نکلنے کا وقت ہونا، نزع کا عالم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُگَد کے معانیدیکھیے

دُگَد

dugad•दुगद

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

دُگَد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شک و شبہہ ، بے یقینی ، بے اطمینانی .

Urdu meaning of dugad

  • Roman
  • Urdu

  • shak-o-shuba, be yaqiinii, be itmiinaanii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُگَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُگَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone