تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُودَھیل" کے متعقلہ نتائج

دُودَھیل

دودھ پرآئی ہوئی یا دودھ دینے والی گائے، بھینس وغیرہ

دُودَھیل گائے

(مجازاً) کام کا، منافع بخش

دُودَھیل گائے کی دو لاتیں بھی سَہْتے ہیں

کسی خوبی یا فائدے کی وجہ سے بُرائی یا تکلیف برداشت کر لی جاتی ہے

دُودَھیل گائے کی دو لاتیں بھی سہی جاتی ہیں

کسی خوبی یا فائدے کی وجہ سے بُرائی یا تکلیف برداشت کر لی جاتی ہے

دُودَھیلَن

رک : دودھیل ۔

دُودَھیل گائے کی دو لاتیں بھاری نَہِیں ہوتیں

کسی خوبی یا فائدے کی وجہ سے بُرائی یا تکلیف برداشت کر لی جاتی ہے

دُودھیلا

دودھ دینے والے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دُودَھیل کے معانیدیکھیے

دُودَھیل

duudhailदूधैल

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

دُودَھیل کے اردو معانی

صفت

  • دودھ پرآئی ہوئی یا دودھ دینے والی گائے، بھینس وغیرہ

Urdu meaning of duudhail

  • Roman
  • Urdu

  • duudh praay hu.ii ya duudh dene vaalii gaay, bhains vaGaira

English meaning of duudhail

Adjective

  • giving milk, milch (animal)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُودَھیل

دودھ پرآئی ہوئی یا دودھ دینے والی گائے، بھینس وغیرہ

دُودَھیل گائے

(مجازاً) کام کا، منافع بخش

دُودَھیل گائے کی دو لاتیں بھی سَہْتے ہیں

کسی خوبی یا فائدے کی وجہ سے بُرائی یا تکلیف برداشت کر لی جاتی ہے

دُودَھیل گائے کی دو لاتیں بھی سہی جاتی ہیں

کسی خوبی یا فائدے کی وجہ سے بُرائی یا تکلیف برداشت کر لی جاتی ہے

دُودَھیلَن

رک : دودھیل ۔

دُودَھیل گائے کی دو لاتیں بھاری نَہِیں ہوتیں

کسی خوبی یا فائدے کی وجہ سے بُرائی یا تکلیف برداشت کر لی جاتی ہے

دُودھیلا

دودھ دینے والے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُودَھیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُودَھیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone