تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"duchess" کے متعقلہ نتائج

duchess

(خطاب کے طور پر عموماً Duchess) ڈیوک کی بیوی یا بیوہ ۔.

duchesse

ایک طرح کی نرم، بھاری ساٹن۔.

grand duchess

راچَھسی

راچھس (رک) کی تانیث ، چُڑیل ، عفریتی ، خبیثی ۔

راچَّھس بِیاہ

بے قاعدہ شادی

دو چَر

دومکانوں کی دو دیواریں جو آپس میں مِلی ہوئی ہوتی ہیں .

دو چِت

پریشان ، مضطرب ، وہ شخص جسے یکسوئی حاصل نه ہو ، دو دلا ، متذبذب

کَب مُوا کَب راچَھس ہُوا

ابھی اُسے دولت مند ہوئے زیادہ مدت نہیں ہوئی، ابھی حال میں دولت مند ہوا ہے

کَب مُوا اور کَب راچَھس ہُوا

دُچی بَنانا

مار مار کر کچومر نِکال دینا ، خُوب خُوب پٹائی کرنا ، مارتے مارتے بُرا حال کر دینا

دُچار ہونا

رک : دو چار ہونا .

جِن کو لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بَہُتیرے

ناز و نعم سے پلے ہوؤں کے لیے مصیبتیں زیادہ ہوتی ہیں.

دیس پَر چَڑھاؤ سَر دُکھے نَہ پاؤں

جب آدمی اپنے وطن میں آتا ہے تو اسے کوئی تکلیف محسوس نہیں ہوتی

چَھلْنی میں دُودھ دُوہیں کَرْگ کا کیا دوش

حماقت کا کام خود کریں اور تقدیر کو الزام دیں ، خود ہی غلطی کرے تو قسمت کا کیا قصور .

چَڑھے پَر چَڑھاؤ سَر دُکھے نہ پاؤں

جن کو سب مانتے ہیں ان کو تم بھی چڑھاؤ.

duchess کے لیے اردو الفاظ

duchess

ˈdʌtʃ.es

duchess کے اردو معانی

اسم

  • ڈیوک کی بیوی یا بیوہ
  • جاگیردار عورت

duchess के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ड्यूक की बीवी या बेवा
  • जागीरदार औरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (duchess)

نام

ای-میل

تبصرہ

duchess

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone