تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راچَّھس بِیاہ" کے متعقلہ نتائج

راچَّھس بِیاہ

بے قاعدہ شادی

بیْاہ رَچا دیکھ

کسی کا بیاہ کرکے دیکھو تو معلوم ہو کہ کتنا روپے کا صرف نکلتا چلا آئے گا

بَیٹھا رَہنا

ٹھہرنا، دیر تک بیٹھنا

بَیٹھ رَہنا

اپنی جگہ سے نہ اٹھنا، کوئی کام نہ کرنا

دِل بُجھا رَہْنا

افسردہ رہنا، اداس رہنا

وَہِیں بَیٹھ رَہا

دیر لگا دی (کسی کا انتظار کرتے وقت کہا جاتا ہے)

بَیٹھا کا بَیٹھا رہنا

اچانک مرجانا، یکایک دفعتاً جان نکل جانا

چُپ بَیْٹھ رَہنا

اقدام عمل سے باز رہنا

گھر میں بیٹھ رہنا

گوشہ نشین ہوجانا، سب سے بے تعلق ہو جانا

تَھک کے بَیٹھ رَہنا

۔عاجز ہوکر بیٹھ رہنا۔ ؎

مار کے بیٹھ رہنا

دل کی خواہش دبانا، صبر اختیار کرنا

قِسْمَت پَر بَیٹھا رَہْنا

تقدیر کے سہارے بیٹھا رہنا

تھل بیڑَہ نَہ رہنا

(کسی کا) ٹھکانہ نہ لگنا، مراد پوری نہ ہونا

کان میں تیل ڈالْنے بَیٹھا رَہْنا

بالکل غافل رہنا ، خاموشی اختیار کرلینا .

راہ پَڑے جانِئے یا باہ پَڑے جانِئے

آدمی کی اصلیت ہم سفر ہونے یا واسطہ پڑنے سے معلوم ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں راچَّھس بِیاہ کے معانیدیکھیے

راچَّھس بِیاہ

raachhas-byaah•राछस-ब्याह

اصل: سنسکرت

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

راچَّھس بِیاہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بے قاعدہ شادی
  • وحشیانہ شادی

Urdu meaning of raachhas-byaah

  • Roman
  • Urdu

  • beqaa.idaa shaadii
  • vahashyaanaa shaadii

English meaning of raachhas-byaah

Noun, Masculine

  • marriage in which the appointed rites have not been observed

राछस-ब्याह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नियम विरुद्ध विवाह
  • बर्बरतापूर्ण विवाह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راچَّھس بِیاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

راچَّھس بِیاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone