تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو چَر" کے متعقلہ نتائج

دو چَر

دومکانوں کی دو دیواریں جو آپس میں مِلی ہوئی ہوتی ہیں .

دو چَرْخی

سائیکل ، بائیسکل

دو چار

کئی، کچھ، چند

دو چار ہونا

مِلنا، سامنا ہونا، سامنے آنا، ملاقات ہوجانا

دو چار کَوڑِیوں کا روزگار ہونا

تھوڑی سی کمائی کرنا ، تھوڑی سی کمائی ہونا

دو چار کَرنا

مقابلے پر لانا ، مِلانا ، بھڑانا .

دو چار گَھڑی

چند ساعتیں ، کچھ دیر ، کچھ گھنٹے .

دو چار سُنانا

بُرا بھلا کہنا ، ڈانٹ ڈپٹ کرنا ، سخت سست کہنا .

دو چار حَرْف

مختصر کلام ، تھوڑی سی باتیں .

دو چار بول

دوچار حرف ؛ (مجازاً) تھوڑی بہت معلومات ، شُدبُد ، وافقیْت .

دو چار کے آگے

کچھ لوگوں کے سامنے .

دو چار کَرانا

مِلانا ، سامنا کرانا ، مقابل کرنا .

دو چار کَر دینا

سامنا کرنا ، ربط پیدا کرنا ، راہ و رسم قایم کرنا .

دو چار مِنَٹ

تھوڑی دیر ، کچھ ساعتیں ، چند لمحات .

دو چار ہاتھ رَہْنا

منزل پر پہنچنے کو تھوڑا سا فاصله رہ جانا ؛ تھوڑی سی کسر رہ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دو چَر کے معانیدیکھیے

دو چَر

do-char•दो-चर

  • Roman
  • Urdu

دو چَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دومکانوں کی دو دیواریں جو آپس میں مِلی ہوئی ہوتی ہیں .

Urdu meaning of do-char

  • Roman
  • Urdu

  • do makaano.n kii do diivaare.n jo aapas me.n milii hu.ii hotii hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو چَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو چَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone