تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُبُلْغَہ" کے متعقلہ نتائج

دُبُلْغَہ

وہ چھجا جو خود کے آگے کی طرف ماتھے پر دُھوپ یا چوند وغیرہ سے بچنے کے لئے لگاتے تھے .

دُبْلا

چھریرے یا اکہرے جسم کا، ہلکے بدن والا، کم گوشت کا، لاغر، کمزور، پتلا

دُبَلْیا

نحیف و لاغر .

دَبّاغَہ

دباغت خانہ، ٹینری

دو بُلْغَہ

(سِپہ گری) دو تہی چادر جو سپاہی خَود کے اندر پہنتے ہیں.

دَریغا

آہ، ہائے افسوس، واحسرتا

دال٘یَہ

دال سے نِسبت رکھنے والا ؛ حرف دال سے مُتعلق .

دالْنا

ڈالْنا، پہنتا

دِلا

اے دل ! .

دِلْنا

دیا جانا ، رک : دینا .

دَھلْنا

کانپنا ، لرزنا ، ڈرنا.

دَبِیا

ایک پیمانہ جو دس مٹھیوں کے برابر ہوتا ہے

دَبَہ

ورم ، فتق

دَبا

دبانا کا امر، تراکیب میں مستعمل

دَبْنا

دابنا کا لازم

اردو، انگلش اور ہندی میں دُبُلْغَہ کے معانیدیکھیے

دُبُلْغَہ

dubulGa•दुबुल्ग़ा

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دُبُلْغَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ چھجا جو خود کے آگے کی طرف ماتھے پر دُھوپ یا چوند وغیرہ سے بچنے کے لئے لگاتے تھے .

Urdu meaning of dubulGa

  • Roman
  • Urdu

  • vo chhajja jo Khud ke aage kii taraf maathe par dhuu.op ya chonad vaGaira se bachne ke li.e lagaate the

दुबुल्ग़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह छज्जा जो ख़ुद के आगे की तरफ़ माथे पर धूप या चौंद वग़ैरा से बचने के लिए लगाते थे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُبُلْغَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُبُلْغَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone