تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُبَلْیا" کے متعقلہ نتائج

دُبَلْیا

نحیف و لاغر .

دُبْلا

چھریرے یا اکہرے جسم کا، ہلکے بدن والا، کم گوشت کا، لاغر، کمزور، پتلا

دَبِیلا

(بھاڑ بھونجائی) اناج بھوننے کا لمبے دستے والا کرچھے کی شکل کا کفگیر، کرچھولا

دُبَیلَہ

ایک بڑا پھوڑا جوعموماً گول ہوتا ہےاوراُس میں پیِپ جمع ہوتی اوردرد یا سوزش نہیں ہوتی ورم ہوتا ہے .

دال٘یَہ

دال سے نِسبت رکھنے والا ؛ حرف دال سے مُتعلق .

دَبِیا

ایک پیمانہ جو دس مٹھیوں کے برابر ہوتا ہے

دَلْیا

دلا ہوا اناج، جَو، جوار، گیہوں وغیرہ کا دانے دِار آٹا، جو بجائے پیسنے کے چورا کر لیا گیا ہو، موٹا پسا ہوا غلہ

دَفَلْیا

دف کی طرح گول ، دف جیسی شکل (ٹوپی کے لیے مستعمل).

دوبَلا

جب کسی پُھول میں چار زر ریشے ہوں جن میں سے دو چھوٹے اور دو بڑے ہوں تو ایسے زر ریشوں کو دوبلا کہا جاتا ہے

دَہْلِیَہ

ستارے کی شکل کا ایک پھول، گلِ کوکب، قاہلیا

دِبْیَہ

۱. عمدہ اعلیٰ ، روشن ، نُورانی ، پاک خالص ، دیوتاؤں سے منسوب ، آسمانی ، دوسری دنیا کا .

دِھبْلی

جُوَف پیچ جس میں محدّب پیچ داخل کیا جاتا ہے ، ڈھبری .

دُوبلا

= दुबला

دَبَیلی

دبیل ، مُطیع ، زبردست .

دَھبلا

عورتوں کا ڈِھیلا ڈھالا تہ بند، لہن٘گا، گھاگرا، بے قطع ڈھیلا پائجامہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دُبَلْیا کے معانیدیکھیے

دُبَلْیا

dubaliyaa•दुबलिया

  • Roman
  • Urdu

دُبَلْیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نحیف و لاغر .

Urdu meaning of dubaliyaa

  • Roman
  • Urdu

  • nahiif-o-laagar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُبَلْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُبَلْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone