تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈُبْھری" کے متعقلہ نتائج

ڈُبْھری

(طِب) ایک قسم کا لیپ جو مہوا کے درخت سے تیار کیا جاتا ہے .

ڈَبْری

لکڑی یا مٹی کا پانی وغیرہ رکھنے کا برتن ، پیالہ ، پیالی.

ڈِھبْری

پیچ کے اوپر خاص وضع کا بنا ہوا اندر کی طرف پیچ لیے ہوئے کھوتا یا پہلو دار پُرزہ، چو کور سوراخ دار پتری جس کے اندر پیچ گُزار کر کس دیا جاتا ہے، نٹ

ڈَبْرا

اُتھلا گڑھا جس میں پانی بھر جاتا ہے ، چھوٹا کچّا تالاب ، کنڈ.

ڈِبْرِیا

بَیں ہتھا ، کھبّا ، اُلٹے ہاتھ سے کام کرنے کی عادت والا

ڈَھبْرا

آبی ، جس میں پانی ہو ، دلدلی ؛ میلا ، گاڑھا

ڈَبْرے

ڈبرا کی جمع یا مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

ڈھیبْری

رک: ڈھیری جس کا یہ ایک املا ہے .

ڈھوبْرا

(عو) مٹی کا پرانا برتن ، ٹھیکرا.

ڈھوبری

ڈھوبرا (رک) کی تانیث.

ڈِھبْری کَش

ڈھبری کھولنے یا کسنے کا اوزار جسے حسبِ ضرورت چھوٹا یا بڑا کیا جا سکے، پانا

ڈابَر

(پورب) ہاتھ دھونے کا برتن، پانی کا برتن، سیلابچی، چلمچی

ڈَھبَّر

ایک پرندے کا نام

ڈَھبَر

آبی ، جس میں پانی ہو ، دلدلی ؛ میلا ، گاڑھا

ڈَبْرے پَڑنا

گڑھوں میں پانی بھرا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُبْھری کے معانیدیکھیے

ڈُبْھری

Dubhrii•डुभरी

وزن : 22

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

ڈُبْھری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طِب) ایک قسم کا لیپ جو مہوا کے درخت سے تیار کیا جاتا ہے .

Urdu meaning of Dubhrii

  • Roman
  • Urdu

  • (tab) ek kism ka lep jo mahvaa ke daraKht se taiyyaar kiya jaataa hai

ڈُبْھری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈُبْھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈُبْھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone