تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَبْری" کے متعقلہ نتائج

ڈَبْری

لکڑی یا مٹی کا پانی وغیرہ رکھنے کا برتن ، پیالہ ، پیالی.

ڈِبْرِیا

بَیں ہتھا ، کھبّا ، اُلٹے ہاتھ سے کام کرنے کی عادت والا

ڈَبْرا

اُتھلا گڑھا جس میں پانی بھر جاتا ہے ، چھوٹا کچّا تالاب ، کنڈ.

ڈَبْرے

ڈبرا کی جمع یا مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

ڈِھبْری

پیچ کے اوپر خاص وضع کا بنا ہوا اندر کی طرف پیچ لیے ہوئے کھوتا یا پہلو دار پُرزہ، چو کور سوراخ دار پتری جس کے اندر پیچ گُزار کر کس دیا جاتا ہے، نٹ

ڈُبْھری

(طِب) ایک قسم کا لیپ جو مہوا کے درخت سے تیار کیا جاتا ہے .

ڈَری

خوف، دہشت، ڈر، اندیشہ، خوف وخطر

ڈَہْری

بنجر زمین ، پانی کے اثر سے خراب ہوئی زمین

ڈَگْری

چھوٹی ٹوکری

ڈَبْرے پَڑنا

گڑھوں میں پانی بھرا ہونا.

ڈَبْرے بَھرنا

پانی کا کُنڈ بن جانا ، نشیب میں پانی کا جمع ہونا ، تالاب بن جانا.

ڈَبْرے کے ڈَبْرے

(مجازاً) (خُون کے لیے) تھکّے کے تھکّے

ڈوری

بٹی ہوئی پتلی رسّی (سُوت یا رِیشم وغیرہ کی)

ڈاری

ڈارھی

ڈِگْری

(ریاضی) زاویۂ قائمہ کا ایک بٹا نوےّ یا محیط کا تین سو ساٹھواں حصّہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَبْری کے معانیدیکھیے

ڈَبْری

Dabrii•डब्री

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری شکار

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ڈَبْری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑی یا مٹی کا پانی وغیرہ رکھنے کا برتن ، پیالہ ، پیالی.
  • نشیبی زمین.

اسم، مؤنث

  • (کاشتکاری) گان٘و کت لوگوں میں اپنے اپنے حصّہ کے مطابق منافع کی تقسیم ، گرہ میں جانے والی رقم

Urdu meaning of Dabrii

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii ya miTTii ka paanii vaGaira rakhne ka bartan, piyaalaa, pyaalii
  • nashiibii zamiin
  • (kaashatkaarii) gaanv kit logo.n me.n apne apne hissaa ke mutaabiq munaafaa kii taqsiim, girah me.n jaane vaalii raqam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَبْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَبْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone