تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھوبْرا" کے متعقلہ نتائج

ڈھوبْرا

(عو) مٹی کا پرانا برتن ، ٹھیکرا.

ڈَھبْرا

آبی ، جس میں پانی ہو ، دلدلی ؛ میلا ، گاڑھا

ڈھوبری

ڈھوبرا (رک) کی تانیث.

ڈھومْرا

آبی پرندہ جو تلور کی شکل کا ہوتا ہے ، بندرگاہوں اور آباد ساحلوں کے نزدیک رہتا ہے.

ڈَبْرا

اُتھلا گڑھا جس میں پانی بھر جاتا ہے ، چھوٹا کچّا تالاب ، کنڈ.

ڈھیبْری

رک: ڈھیری جس کا یہ ایک املا ہے .

ڈھورا

مٹی کا تودہ جو کسی نالی کے کنارے پر بناتے ہیں، وہ پرانی اور خشک نہر، جس میں پانی نہیں آتا ہو

ڈِھبْری

پیچ کے اوپر خاص وضع کا بنا ہوا اندر کی طرف پیچ لیے ہوئے کھوتا یا پہلو دار پُرزہ، چو کور سوراخ دار پتری جس کے اندر پیچ گُزار کر کس دیا جاتا ہے، نٹ

ڈَھبْرا ڈَھبَر

پتلے شوربے کا ، ڈھیلا ، معمولی درجے کا ؛ گدلا ، گاڑھا متیالا

ڈِبْرِیا

بَیں ہتھا ، کھبّا ، اُلٹے ہاتھ سے کام کرنے کی عادت والا

ڈَبْری

لکڑی یا مٹی کا پانی وغیرہ رکھنے کا برتن ، پیالہ ، پیالی.

ڈَبْرے

ڈبرا کی جمع یا مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

ڈُبْھری

(طِب) ایک قسم کا لیپ جو مہوا کے درخت سے تیار کیا جاتا ہے .

ڈابَر

(پورب) ہاتھ دھونے کا برتن، پانی کا برتن، سیلابچی، چلمچی

ڈَھبَّر

ایک پرندے کا نام

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھوبْرا کے معانیدیکھیے

ڈھوبْرا

Dhobraa•ढोबरा

وزن : 212

موضوعات: عوامی کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

ڈھوبْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عو) مٹی کا پرانا برتن ، ٹھیکرا.
  • (کنایۃً) پرانا کچا گھر یا دیوار ؛ سوراخ جو کسی برتن وغیرہ میں ہو

Urdu meaning of Dhobraa

  • Roman
  • Urdu

  • (o) miTTii ka puraanaa bartan, Thiikara
  • (kanaa.en) puraanaa kachchaa ghar ya diivaar ; suuraaKh jo kisii bartan vaGaira me.n ho

English meaning of Dhobraa

Noun, Masculine

  • old dilapidated house, a crack in the wall or utensil, old earthen pot

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھوبْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھوبْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone